افغانستان بھارت کے میچ کو فکس کہنا بند کریں، شعیب اختر
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ بھارت اور افغانستان کے میچ کو فِکس کہنا بند کریں، اس میچ میں بھارت نے بہت اچھا زبردست کھیل کا مظاہرہ کیا۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے ویڈیو پیغام میں شعیب اختر نے بھارتی شائقین سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ مایوس نہ ہوں، ابھی ٹورنامنٹ باقی ...
مزید پڑھیں »