کرکٹ

پی سی بی نے ویمنز پینل آف امپائر کے لیے ریٹینرز متعارف کرادیے

  پی سی بی نے ویمنز پینل آف امپائر کے لیے ریٹینرز متعارف کرادیے۔ لاہور 19 جنوری 2024:   پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی خواتین امپائرز کے پینل کے لیے ریٹینرز کو متعارف کرادیا ہے۔ پینل میں شامل تمام ساتوں خواتین امپائرز کو ماہانہ 32 ہزار روپے ملیں گے۔ حال ہی میں پی سی بی نے لاہور میں چار روزہ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی: ملتان، لاہور اور کراچی کی کامیابی

  نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی: ملتان، لاہور اور کراچی کی کامیابی لاہور 19 جنوری، 2024:ء نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں جمعہ کے روز کھیلے گئے میچوں میں ملتان، لاہور اور کراچی نے کامیابی حاصل کی۔ شعیب اختر کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں لاہور نے کوئٹہ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ کوئٹہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے چوتھے میچ میں بھی شکست

   میزبان ٹیم نیوزی لینڈ نے ٹی 20 سیریز میں پاکستان کو مسلسل چوتھے میچ میں بھی شکست دے دی۔   کرائسٹ چرچ میں کھیلے جارہے چوتھے ٹی 20 میچ میں پاکستان کے 159 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کیویز کے 20 رنز پر 3 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے تھے خبر رساں ادارو ں کے مطابق کپتان شاہین شاہ ...

مزید پڑھیں »

 ذکا اشرف نے بطور چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی اور ممبر بورڈ آف گورنر سے استعفیٰ دے دیا

 ذکا اشرف نے بطور چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی اور ممبر بورڈ آف گورنر سے استعفیٰ دے دیا ہے۔   ذکا اشرف کونجم سیٹھی کی جگہ پر چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی تعینات کیا گیا تھا، تاہم انہوں نے اپنا استعفیٰ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو بھجوا دیا ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ میں کرکٹ کی بہتری کےلیے کام کر رہا تھا، اس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انڈر 19 کے کپتان سعد بیگ انڈر 19 ورلڈ کپ جیتنے کے لیے تیار

  سعد بیگ انڈر 19 ورلڈ کپ جیتنے کے لیے تیار لاہور 19 جنوری، 2024: پاکستان انڈر 19 کے کپتان سعد بیگ جنوبی افریقہ میں ہونے والے انڈر 19 ایونٹ میں اپنی ٹیم کی قیادت کرنے کے لیے ُپر ُامید ہیں۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے سعد نے 17 ایک روزہ میچوں میں پاکستان انڈر 19 کی قیادت کی ہے ...

مزید پڑھیں »

چوتھا ٹی 20 ؛ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 159 رنز کا ہدف دیا

نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان 5 وکٹوں کے نقصان پر صرف 158 رنز بنا سکے، رضوان کی نصف سنچری۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا چوتھا میچ آج کرائسٹ چرچ میں کھیلا جارہا ہے۔ دونوں ٹیمیں ہیگلے پارک اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں، کیویز کو 5 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 0-3 سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 ; ڈیرن سیمی پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ مقرر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کےلیے ویسٹ انڈیز کے ڈیرن سیمی کو پشاور زلمی کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیز کو دو مرتبہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی جتوانے والے ڈیرن سیمی پاکستان سپر لیگ سیزن ون سے پشاور زلمی فیملی کا حصہ ہیں۔ پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے کہا کہ وہ ...

مزید پڑھیں »

آئی ایل ٹی 20 کا آغاز ، شاہین آفریدی اور شاداب سمیت کئی ستارے چمکنے کو تیار

  آئی ایل ٹی 20 کا آغاز ، شاہین آفریدی اور شاداب سمیت کئی ستارے چمکنے کو تیار دبئی (نواز گوھر) آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کا آغاز جمعہ 19 جنوری سے ہورہا ہے۔ چھ ٹیموں پر مشتمل ایک ماہ تک جاری رہنے والا یہ مقابلہ امارات کرکٹ بورڈ کا ایونٹ ہے اور اسے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی ...

مزید پڑھیں »

اپر دیر کے محمد ریاض اللہ انڈر 19 ورلڈ کپ میں خود کو منوانے کے خواہشمند

  اپر دیر کے محمد ریاض اللہ انڈر 19 ورلڈ کپ میں خود کو منوانے کے خواہشمند لاہور 18 جنوری، 2024:ء محمد ریاض اللہ ایک مڈل آرڈر بیٹر کے طور پر آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان کی لائن اپ میں اہم کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ اپر دیر، خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والے ...

مزید پڑھیں »

ابرار احمد اور خرم شہزاد نے این سی اے میں ری ہیب شروع کر دیا۔

ابرار احمد اور خرم شہزاد نے این سی اے میں ری ہیب شروع کر دیا۔ شاداب خاب کو پانچ ہفتے کے ری ہیب کے بعد فٹ قرار دیا گیا۔ لاہور 18 جنوری 2024: اسپنر ابرار احمد اور دائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر خرم شہزاد نے لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ڈاکٹر سہیل سلیم کی سربراہی میں میڈیکل پینل کی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!