کشمیر پریمئر لیگ ایک تاریخی ایونٹ ہے،چیف جسٹس آزاد کشمیر
مظفرآباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) چیف جسٹس آزاد جموں کشمیر سپریم کورٹ جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے کہا ہے کہ کشمیر پریمئر لیگ ایک تاریخی ایونٹ ہے اس سے لائن آف کنٹرول کے اس پار اچھا پیغام جائے گا انشاء اللہ وہ دن بھی دور نہیں جب سرینگر اور جموں میں بھی کے پی ایل کروائیں گے جس آزادی ...
مزید پڑھیں »