جنوبی افریقا نے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا ،، ہینرک کلاسن قیادت کرینگے
جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا نے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا ہے، ہینرک کلاسن کو کپتان مقرر کیا گیا ہے، کوئنٹن ڈی کوک، بواما، این گیڈی اور ونڈر ڈیوسن سیریز نہیں کھیلیں گے۔پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز 11فروری سے لاہور میں ہوگی۔ہینرک کلاسن کو جنوبی افریقا کی ...
مزید پڑھیں »