وقار یونس دوسرے ٹیسٹ میچ کا حصہ نہیں ہوں گے
نیپئر(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے بعد اپنی فیملی سے ملنے کی غرض سے وطن واپس آجائیں گے۔وہ جون سے لے کر اب تک اپنی فیملی سے نہیں ملے۔ وقار یونس کی فیملی رواں ہفتے پاکستان پہنچ جائے گی جنہیں 17 جنوری کو واپس آسٹریلیا روانہ ہونا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »