پاکستان سپر لیگ فائیو،لاہور قلندرز کو شکست کا ایک اور داغ،پشاور زلمی فاتح
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے 11 ویں میچ میں پشاور نے کامیابی حاصل کی اور لاہور قلندرز ایک بار پھر جیت کا کھاتا کھولنے میں ناکام رہے۔ پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان راولپنڈی اسٹیڈیم میں میچ بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا اور میچ کو 12 اوورز تک ...
مزید پڑھیں »