ہاکی

پاکستان ہاکی میں کھویامقام جلد حاصل کرلے گا، ر ائے تیمورخان بھٹی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم نے ہاکی ورلڈ کپ کے لئے بھرپور تیاری کی ہے، ہم ٹیم کی کامیابی کے لئے دعاگو ہیں، انشاء اللہ ہماری ٹیم فاتح بن کر لوٹے گی، ڈی جی سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم کو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ ہاکی کا پرمو جاری کردیا گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) اگلے برس جنوری میں لاہور میں ہونے والی پاکستان ہاکی سپر لیگ کا پرومو پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جاری کر دیا۔پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کرکٹ کی طرز پر ہاکی لیگ کرانے کا اعلان کیا اور اس ہی سلسلے میں ہاکی سپر لیگ کا پرومو بھی جاری کر دیا، ہاکی لیگ 12 جنوری سے شروع ہو گی جو ...

مزید پڑھیں »

قومی ہاکی ٹیم عالمی کپ میں شرکت کیلئے بھارت پہنچ گئی

واہگہ(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے لاہور سے بھارت پہنچ گئی، آج صبح قومی ہاکی ٹیم بھارت جانے کے لیے براستہ واہگہ بارڈر روانہ ہوئی تھی۔ہاکی ورلڈ کپ 28 نومبرسے شروع ہو گا، قومی ٹیم اپنا پہلا میچ یکم دسمبر کو جرمنی کے خلاف کھیلے گی۔قومی ہاکی ٹیم کے منیجر حسن سردار کا میڈیا سے ...

مزید پڑھیں »

قومی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ میں بہترین پر فارمنس دینے کے لئے پُرعزم ہے،ڈی جی سپورٹس پنجاب ندیم سرور

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ میں بہترین پر فارمنس دینے کے لئے پُرعزم ہے، تربیتی کیمپ میں کھلاڑی اور کوچز بہت محنت کررہے ہیں، قومی ہاکی ٹیم کو نیک تمنائوں کے ساتھ میں روانہ کروں گا، سپورٹس بورڈ پنجاب نے ہاکی کے فروغ کے لئے ہمیشہ تعاون کیا ...

مزید پڑھیں »

سندھ حکومت کی جانب سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کیلئے 10کروڑ کی امداد

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ حکومت نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو 10 کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کرکے مشکل آسان کردی جس کے بعد ڈیلی الاؤنس سے محروم کھلاڑیوں کو ورلڈ کپ میں شرکت سے پہلے ان کے پیسے ادا کردیئے جائیں گے۔بھارت میں شروع ہونے والے ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے فنڈ کی کمی کے باعث پاکستان ہاکی ٹیم کی ...

مزید پڑھیں »

عیدمیلاد النبی ؐ کے حوالے سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں محفل میلاد،ویڈیو دیکھیں

Pakistan hockey team 'vice captain Ammad shakeel butt' Mefal-e-milad on eve of Eid Milad-un-Nabi (SAW) at National hockey stadium Lahore Pakistan. pic.twitter.com/VX05AIVC4h — Muhammad Arslan (Arsal Chaudhary) (@ArsalChaudhary4) November 21, 2018

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی ٹیم کی بھارت روانگی 25 نومبر کو ہوگی

اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ) تفصیلات کے مطابق ٹیم 25 نومبر کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارت روانہ ہوگی، پہلے ٹیم کی روانگی 21 نومبر کو طے تھی، تاہم ڈیلی الاونسز کا ایشو حل نہ ہونے پر یہ تبدیلی کی گئی اور روانگی سمیت تمام انتطامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جب کہ فیڈریشن نے بھارتی شہر بھوبینیشور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے پاس نہ کوئی پلان نہ ویژن،جاوید آفریدی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کے سربراہ اور ہائر الیکٹرانکس کے صدر جاوید آفریدی نے کہا ہے ہائر الیکڑانکس قومی کھیل ہاکی کی سپورٹ اور سرپرستی کرنا چاہتا ہے مگر بدقسمتی سے پی ایچ ایف کے پاس نہ تو ہاکی کےلئے کوئی پلان ہے نہ ویثرن اور نہ ہی انفراسٹرکچر، ایسی صورتحال میں جب کسی کے پاس ویژن ہی نہ ...

مزید پڑھیں »

انڈر ڈاگ پاکستانی ٹیم عالمی کپ کی ڈارک ہارس ثابت ہوگی،عالمی کپ جیت سکتی ھے؟

تجزیاتی رپورٹ: اصغر علی مبارک پاکستانی ہاکی  ٹیم عالمی کپ جیت سکتی ھےانڈر ڈاگ پاکستانی ٹیم عالمی کپ کی ڈارک ہارس ثابت ہوگی اس وقت پاکستانی ٹیم پر کوئی پریشر نہیں ،جبکہ پاکستان کو کنڈیشن بھی پاکستان جیسی دستیاب ہوگی ،پاکستان کو بھارت میں ہمیشہ کراوڈ کی سپورٹ حاصل رہی ھے ماضی کے ریکارڈز کو مد نظر رکھتے ھوے دیکھا ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ ہاکی،قومی ہاکی ٹیم کی کٹ کی تقریب رہنمائی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)رواں ماہ بھارت میں شیڈول ہاکی ورلڈ کپ کے لیے خصوصی ترانہ لانچ کرنے کے ساتھ ساتھ عالمی کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کی کٹ کی رونمائی بھی کردی گئی۔عالمی کپ کے لیے قومی ٹیم کی بھارت روانگی سے قبل ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں قومی ٹیم کی کٹ کی رونمائی کے ساتھ ساتھ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!