ملتان ون ڈے ،ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان ویسٹ انڈیز کے درمیان ملتان کے پہلے ون ڈے میچ کا ٹاس ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، پاکستان کی جانب سے محمد حارث ڈبییو کر رہے ہیں، ویسٹ انڈیز کی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے اور اس نے ایک وکٹ کے نقصان پر 69 رنز بنا لئے ہیں، آئوٹ ہونے والے اوپنر کائلز میئر شاہین شاہ آفریدی کا شکار بنے

error: Content is protected !!