ایمرا باڈی اور مشعل سو سا ئٹی کے’’ لاہور کپ‘‘ کا دوسرا روز ‘ بارہ ٹیمو ں نے چار چار اورز پر مبنی میچ کھیلا

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ) البلا ل گرو نڈ ٹا ئو ن شپ میںایمرا باڈی اور مشعل سو سا ئٹی کے’’ لاہور کپ‘‘ میں مقامی کلبو ں کی بارہ ٹیمو ں نے چار چار اورز پر مبنی میچ کھیلا۔میچ دو سرے روز بھی را ت آٹھ بجے سے سحری تک جار ی رہا میچ کو دیکھنے کیلئے تما شا ئیو ں کی بڑی تعداد گرو نڈ میں مو جو د تھی ۔مشعل سو سا ئٹی اور ایمرا با ڈی کے تعا ئو ن سے جاری ’’ لاہور کپ ‘‘ میں کل 42ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں تیس ٹیمیں مختلف کلبو ں اور بارہ ٹیمیں میڈیا ہا ئو سز کی ہیں ’’ لاہور کپ‘‘ کے چیف آر گنا ئرزسلیم شاکر نے اس مو قع پر صحا فیو ں سے غیر رسمی گفتگو کر تے ہو ئے کہاکہ مشعل سو سا ئٹی لاہور میں بہت سی ایسی تقر یبا ت کاانعقاد کر اتی ہے جو نو جوانو ں کی صحت کیلئے ضروری ہیں

مشعل سو سا ئٹی نو جوانو ں کو منشیا ت کے اڈو ں او ر گھرو ں میں کمپیوٹر کے سامنے بیٹھے نو جوانو ں کو کرکٹ گرو نڈ میں لا نے کی کو شش کر تی ہے تا کہ نو جوانو ں کو اچھی سر گر میو ں کاحصہ بنایا جا سکے

اس مو قع پر صدر ایمر اآ صف بٹ نے کہاکہ مہنگا ئی بے روز گاری کے باعث نو جو ان نسل چوری ڈ کیتی جیسے کامو ں میں لگ چکی ہے کھیلو ں کے میدان آ باد ہو نے سے نو جوانو ں کوجہاں اچھی سرگرمیو ں سے وا بستہ ہونے کا مو قع ملتاہے وہا ں جرائم کی شرح بھی کم ہو جا تی ہے

’’ لاہورکپ‘‘ کے انعقاد کا بنیاد ی مقصد نو جوانو ں کی صلاحیتو ں کو مزید نکھارنا ہے ہماری کو شش ہے کہ نو جوان اچھی سرگرمیو ں کاحصہ بنیں۔انہوں نے کہاکہ ان شا ء اللہ مشعل سو سا ئٹی اور ایمرا مل کرہر سا ل ایسے ٹور نامنٹ کااہتمام کرنے کی کوشش کرے گی۔

error: Content is protected !!