بیس بال

پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کا سرگودھین اسپرٹ ٹرسٹ پبلک سکول راشدآباد کا دورہ

راشد آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے اپنے دورہ سندھ کے دوران سرگودھین سپرٹ ٹرسٹ پبلک سکول راشد آبا دکا دورہ کیا۔ اس موقع پر فیڈریشن کے لیگل ایڈوائزر فخر امیر کاظمی اور حیدرآباد بیس بال ایسوسی ایشن کے صدر پرویزاحمد شیخ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ فخر شاہ نے اپنے دورہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کی یوایس کونسل جنرل کراچی سے ملاقات

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے یوایس کونسل جنرل کراچی JoAnne Wagner سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سینئر نائب صدر اور سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے صدر محمد محسن خان ، فیڈریشن کے لیگل ایڈوائزر فخر امیر کاظمی اور کراچی سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کی فروغ بیس بال دوروں کے سلسلے میں حیدرآباد آمد

حیدر آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)حیدرآباد بیس بال ایسوسی ایشن کے عہدیداران و کھلاڑیوں سے افطار ڈنر میں ملاقاتیں۔ پرویز احمد شیخ، ایڈوکیٹ عبدالرزاق بروہی،عائشہ ارم نے استقبال کیا۔پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ بیس بال کے فروغ کے سلسلے میں حیدرآباد پہنچ گئے۔وہ فیڈریشن کے لیگل ایڈوائزر سید فخر امیر کاظمی کے ہمراہ حیدرآباد بیس بال ایسوسی ایشن ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ کے باعث ویسٹ ایشیا ء بیس بال کپ کے انعقاد کی تاریخ تبدیل

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بیس بال فیڈریشن آف ایشیا نے چودھویں ویسٹ ایشیا ء بیس بال کپ کے انعقاد کی تاریخیں تبدیل کردیں۔ ٹورنامنٹ کا انعقاد سری لنکا میں جولائی 1 سے جولائی 6 تک ہونا تھا۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کے مطابق کرکٹ ورلڈکپ کاانعقادمئی سے جولائی تک انگلینڈ میں ہو رہا ہے۔ ورلڈ کپ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بیس بال ٹیم کے کوچ بابر شیرازی سری لنکا میں ہونے والے ایشیا کپ میںکامیابی کیلئے پرعزم،ویڈیو پیغام دیکھیں

VID-20190510-WA0064ڈاؤن لوڈ

مزید پڑھیں »

دوسرا خاور شاہ شہید بیس بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ قائداعظم پبلک سکول پبلک نے جیت لیا

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)دوسرا خاور شاہ شہید بیس بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ قائداعظم پبلک سکول پبلک نے جیت لیافائنل میچ میں مہمان خصوصی پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما حاجی خان شید آفریدی تھےاس ٹورنامنٹ میں کل 6 ٹیموں نے حصہ لیا تھا فائنل میچ میں قائداعظم سکول نے الجنید سکول کو شکست دیکر ٹورنامنٹ جیت لیاحاجی خان شید ...

مزید پڑھیں »

پاکستان گرین اور پاکستان ریڈ کے درمیان نمائشی بیس بال میچ

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان انڈر 15گرین اور پاکستان انڈر15ریڈ کے درمیان ایک نمائشی میچ اسلام آباد میں کھیلا گیا۔پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سیکرٹری جنرل شیخ مظہر احمد نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان انڈر 15گرین اور پاکستان انڈر 15ریڈ کے درمیان ایک نمائشی میچ بیس گراؤنڈ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلا گیا۔ نیشنل بیس بال اکیڈمی، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کی وفاقی سیکرٹری برائے برائے کھیل سے ملاقات

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے وفاقی سیکرٹری برائے کھیل اکبر حسین درانی سے کیبنٹ ڈویژن اسلام آباد میں سے اُ ن کے چیمبر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان فیڈریشن بیس بال کے فنانس سیکرٹری طاہر محمود، لیگل ایڈوائزر فخر امیر کاظمی، بیس بال پلیئر طارق ندیم اور شمس الاسلام ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا بیس بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام دوستانہ بیس بال سیریز فیسکو نے جیت لی

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)کے پی بیس بال ایسوسی ایشن کے زیراہتما م فیسکو (FESCO) اوریوسف زئی بیس بال اکیڈمی کے مابین تین میچز کی دوستانہ بیس بال سیریز یایک دوستانہ بیس بال سیریز کا انعقاد کیا گیا۔ شیخ مظہر احمد سیکرٹری جنرل پاکستان فیڈریشن بیس بال کے مطابق کے پی میں بیس بال کی ترقی اور ترویج کے لئے یارحسین ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر کی وفاقی وزیر برائے کھیل سے ملاقات

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے وفاقی وزیر برائے کھیل فہمیدہ مرزا سے اُ ن کے چیمبر میں ملاقات کی ۔ اس موقع پر پاکستان فیڈریشن بیس بال کے فنانس سیکرٹری طاہر محمود اور لیگل ایڈوائزر فخر امیر کاظمی بھی موجود تھے ۔سید فخر علی شاہ نے وفاقی وزیر کو بیس بال ...

مزید پڑھیں »