2 روزہ نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس 2023 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
2 روزہ نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس 2023 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔پاکستان نیٹ بال فیڈریشن اور پنجاب نیٹ بال ایسوسی ایشن نے مشترکہ طور پر نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس 2023 کا انعقاد ایس اے گارڈن، کالا شاہ کاکو، لاہور میں 15 سے 16 مارچ 2023 تک ایس اے گارڈن گروپ لاہور کے اشتراک سے کیا ...
مزید پڑھیں »