قومی ٹین پن بالنگ چپمئن شپ 8مارچ سے شروع ہو گی
پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی ٹین پن بالنگ چپمئن شپ 8مارچ سے لیزر سٹی بالنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں کھیلی جائے گی۔ چمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ ہونگے۔ گزشتہ روز پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمان نے بتایاکہ چمپئن شپ کی تیاریاں ...
مزید پڑھیں »