پہلی قائد اعظم ٹرافی چیس چیمپئن شپ، پروفیشنل کیٹیگری میں سلیمان احمد اشرفی نے میدان مار لیا
اسلام آباد میں منعقد ہونے والی پہلی قائد اعظم ٹرافی چیس چیمپئن شپ کی پروفیشنل کیٹیگری میں سلیمان احمد اشرفی نے میدان مار لیا جبکہ صبط علی دوسرے اور سلمان علی خان تیسرے نمبر پر رہے جبکہ خواتین اور انڈر 14کیکیٹیگری میں نور فاطمہ راشد پہلے ، راجہ حطام الرحمان دوسرے اور حمزہ ذکا مصطفیٰ تیسرے نمبر پر رہے ۔چیمپئین شپ ...
مزید پڑھیں »