خیبر پختونخواروایتی گیمز ، صوابی میں کوڈا کے مقابلے اختتام پذیر
پشاور( سپورٹس رپورٹر)محکمہ کھیل خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام روایتی کھیلوں کے سلسلے میں صوابی میں کوڈا کے مقابلے ختم ہوگئے۔ مقابلوں میں 16 ٹیموں نے حصہ لیا۔ کوڈا ایک قدیم روایتی کھیل جو صوابی کے دیہاتوں میں مشران کھیلتے ہیں۔ فائنل مقابلہ مظفر خان، مدرار اللہ، فضل عظیم، ظفر علی، قیصر خان اور دانش خان کی ٹیموں کے درمیان ...
مزید پڑھیں »