ونٹرمیڈیا سپورٹس گالا،خواتین مقابلوں کا شاندار انعقاد
پشاور(سپورٹس رپورٹر)ونٹرمیڈیا سپورٹس گالاکے سلسلے میں خواتین مقابلوںنے ایونٹ کوچارچاند لگادیے۔۔ڈائریکٹریٹ آف یوتھ آفیرز ،ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا،کے تعاون ونٹرمیڈیا سپورٹس گالامیں سپورٹس رائیٹرز،پریس پریس کلب کی خواتین ممبران نے بھرپوراندازسے شرکت کی۔۔ونٹرسپورٹس گالا کے پرمسرت موقع پرصدرپشاورپریس کلب ایم ریاض مہمان خصوصی تھے انکے ہمراہ سیکرٹری عمران بخاری نائب صدرنادرخواجہ ،سنیئرجرنلسٹس ناصرحسین بھی اس موقع پرموجود تھے۔نتائج کے مطابق ...
مزید پڑھیں »