راولپنڈی میں باڈی بلڈنگ اورشطرنج کے مقابلے 25 دسمبرکوہونگے

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیراہتمام جاری سپورٹس گالا میں 25دسمبرکو قائداعظم ڈے کے موقع پر باڈی بلڈنگ اورشطرنج کے مقابلے لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں ہوں گے جن کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن(ر) محمد انوارالحق ہوں گے۔

error: Content is protected !!