ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ کرنل (ر) آصف زمان نے سائیکل کا عالمی دن اسلام آباد میں منایا

ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ کرنل (ر) آصف زمان نے سائیکل کا عالمی دن اسلام آباد میں منایا
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے سائیکل کا عالمی دن پاکستان سپورٹس بورڈ میں منایا سید اظہر علی شاہ صدر پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے ساتھ عدنان حسن خان صدر پنجاب سائیکلنگ ایسوسی ایشن اور نثار احمد صدر خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے ہمراہ ورلڈ سائیکل ڈے کی تقریب میں شرکت کی اس موقعہ ڈی جی سپورٹس نے کیک کاٹا اور کہا کہ پاکستان سائیکلنگ فیڈرشن سائیکل کے کھیل کو فروغ دے رئے ہیں اور ملک اس دن کے حواکافیلہ سے سائیکلنگ مقابلے کروا رئے ہیں

error: Content is protected !!