سکواش

نیشنل جونئیر اسکواش چیمپین شپ سرکٹ ٹو کا اسلام آباد میں آغاز

نیشنل جونئیر اسکواش چیمپین شپ سرکٹ ٹو کا اسلام آباد میں آغاز ہو گیا، پاکستان اسکواش فیڈریشن کے سینئر نائب صدر ایئر مارشل عامر مسعود نے افتتاح کیا۔ پاکستان اسکواش فیڈریشن کے سینئر نائب صدر ایئر مارشل عامر مسعود نے اس موقع پر کہا کہ نیشنل جونئیر اسکواش چیمپین شپ سرکٹ ٹو میں ملک بھر سے 264 جونئیر پلئیرز شریک ...

مزید پڑھیں »

کھیل قیام امن اور مفاہمت کا ایک اہم ذریعہ ہے،جہانگیر خان

دنیائے اسکواش کے عظیم کھلاڑی اورسابق ورلڈ چیمپئین جہانگیر خان نے کہا ہے کہ کھیل قیام امن اور مفاہمت کا ایک اہم ذریعہ ہے اولمپک تحریک سے نہ صرف مختلف قومیتوں اور زبانیں بولنے والوں کو ایک پلیٹ فارم پرلایا جاسکتا ہے بلکہ صحت مند طرز زندگی کی حوصلہ افزائی اور کھیل کو وسیع پیمانے پر فروغ بھی دیا جاسکتا ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان جونیئر سکواش چیمپئن شپ پشاور میں شروع ہوگئی

سیکرٹری سپورٹس طاہر اورکزئی نے باضابطہ افتتاح کیا، ملک بھر سے 70 سے زائد کھلاڑی شرکت کررہے ہیں پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام بوائز انڈر17 اور انڈر19 کے پی آل پاکستان جونیئر سکواش چیمپئن شپ گزشتہ روز قمرزمان سکواش کمپلیکس پشاور میں شروع ہوگئی’صوبائی سیکرٹری سپورٹس طاہر اورکزئی اس موقع پر مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ...

مزید پڑھیں »

قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ،خیبرپختونخوا کے دو کھلاڑیوں نے میڈلز جیت لئے

  ڈائریکٹر جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا سکواش اکیڈمی کے دو کھلاڑیوں محمد عمیر اور ہریرہ خان نے قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2022 میں   پاکستان کیلئے چاندی کے تمغے جیت لئے۔ ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے ڈی جی خالد خان کا کہنا تھا کہ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس کے پی اور دی بینک آف خیبر کو بھی اپ دونوں پر ...

مزید پڑھیں »

ڈی ایچ اے اسلام آباد انڑنیشنل اسکوائش چمپئین شپ کا انعقاد

ڈی ایچ اے اسلام آباد انڑنیشنل اسکوائش چمپئین شپ کا انعقاد 26 مارچ سے 30 مارچ تک ھوا ۔ ڈی ایچ اے کے بین الا قومی معیار کے کورٹس میں اسکوائش کے دلچسپ مقابلے آج 30مارچ کو اختتام پذیر ہو رہےہیں۔ اس چمپئین شپ میں 14پاکستانی کھلاڑی جبکہ 10 غیر ملکی کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن کا تعلق قطر، ...

مزید پڑھیں »

کمشنر کراچی نے پہلی طورسم خان قومی بوائز اینڈ گرلز اسکواش چیمپئن شپ کا افتتاح کر دیا

  پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس میں پہلی طورسم خان قومی بوائز اینڈ گرلز اسکواش چیمپئن شپ 2022 کا آغاز ہو گیا۔ چیمپئن شپ کا افتتاح کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے کیا ۔ قومی ہیرو جہانگیر خان ، ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کمانڈر عبدالواسع ، نوید عالم ،اسپورٹس کوآرڈینیٹر کمشنر کراچی غلام محمد خان ودیگر بھی موجود تھے۔ ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل اسکواش ریفری اور سابق کھلاڑی محمد فیاض خان راولپنڈی میں انتقال کر گئے

انٹرنیشنل اسکواش ریفری اور سابق کھلاڑی محمد فیاض خان راولپنڈی میں انتقال کر گئے،وہ کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش چیمپیئن شپ میں زمہ داری ادا کرنے کے لیے ہانگ کانگ سے کراچی آئے تھے،دل کا شدید دورہ پڑنے کے بعد ان کو مقامی اسپتال پہنچایا گیا بعد ازاں اسٹنٹ ڈالنے کے بعد طبعیت بہتر ہونے پر وہ راولپنڈی چلے گئے تھے، ...

مزید پڑھیں »

پہلی کمشنر راولپنڈی سیٹلائٹ اوپن سکواش چیمپیئن شپ شروع ہوگئی

پہلی کمشنر راولپنڈی سیٹلائٹ اوپن سکواش چیمپیئن شپ لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں شروع ہوگئی۔ چیمپیئن شپ کاافتتاح ڈی او سپورٹس عبدالوحید بابر نے راولپنڈی سکواش ایسوسی ایشن کے سیکرٹری چوہدری نعیم انور، مامون خان اوردیگر آفیشلز کے ہمراہ کیا۔ پہلے روز دو رائونڈ کھیلے گئے ۔پہلے دو رائونڈ کے بعد سعید عبدل، عزیر رشید، زین رمضان ، ایم ...

مزید پڑھیں »

پہلی کمشنر سیٹلایٹ اوپن سکواش چیمپیئن شپ کل 22مارچ سے شروع ہوگی

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)پہلی کمشنر سیٹلایٹ اوپن سکواش چیمپیئن شپ کل 22مارچ سے شروع ہوگی، ملک بھر سے 32مردکھلاڑی حصہ لیں گے، کمشنر راولپنڈی وصدر پنجاب سکواش ایسوسی ایشن نورالامین مینگل کل صبح گیارہ بجے لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس میں چیمپیئن شپ کاافتتاح کریں گے۔ راولپنڈی ڈویژن سکواش ایسوسی ایشن کے سیکرٹری چوہدری نعیم انور نے ڈویژنل سپورٹس آفیسر عبدالوحید بابر کے ...

مزید پڑھیں »

کم بیکس انٹرنیشنل سیٹلائٹ سکواش ٹورنامنٹ پی ایس بی کوچنگ سینٹر پشاور کے قمرزمان سکواش کمپلیکس میں جاری

پشاور(سپورٹس رپورٹر) خیبر پختونخوا کم بیکس انٹرنیشنل سیٹلائٹ سکواش ٹورنامنٹ پی ایس بی کوچنگ سینٹر پشاور کے قمرزمان سکواش کمپلیکس میں جاری ہے‘گزشتہ روز میچوں کے موقع پر صوبائی سکواش ایسوسی ایشن کے چیئرمین اور لیجنڈ قمرزمان ‘چیف آرگنائزر و چیف ریفری منور زمان‘سابق ورلڈ نمبر ٹو محب اللہ خان ‘کم بیکس ڈائریکٹر پشاور عارف علی ‘فنانس سیکرٹری کے پی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!