سکواش

چیف آف دی ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش مقابلے اختتام پذیر

پاکستان سکواش فیڈریشن نے مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں مردوں کے چیف آف دی ائیر سٹا ف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ اور خواتین کے انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹس 11 تا 15 اکتوبر 2021 منعقد کروائے۔ پاکستان سمیت دنیا کے 11 مختلف ممالک آسٹریا، جمہوریہ چیک، مصر، انگلینڈ، فرانس، ہانگ کانگ، روس، سربیا، سپین اور سوئٹزرلینڈ کے 22 کھلاڑی اس ایونٹ کے ...

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال سے پاکستان کے عوام ایک عظیم سائنسدان سے محروم ہو گئے.زاہب کمال خان

امریکہ(نمائندہ خصوصی)سکواش کے مقابلوں میں پاکستان کا نام روشن کرنے والی خاتون اسکواش پلیئر زاہب کمال خان نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کیے انتقال سے پاکستان کے عوام ایک عظیم ایٹمی سائنسدان سے محروم ہو گئے جو قابل افسوس ہے انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نہ صرف ایک سائنسدان تھے بلکہ ایک معلم اور عالم اسلام کے ...

مزید پڑھیں »

سکواش کھلاڑی ناصر اقبال ایک بار پھر اڑان بھرنے لگے،اگلاہدف ورلڈچمپئن بنناہے،ناصر اقبال

پشاور(غنی الرحمن /سپورٹس رپورٹر)سکواش کھلاڑی ناصر اقبال پابندیوں سے نکل کر ایک مرتبہ پھر ورلڈ چمپئن بننے کیلئے تگ ودوکرنے لگے ہیں،اپنی فٹنس برقرار رکھااوراب تک مسلسل 12قومی اور انٹر نیشنل ایونٹس جیت پر سب کو حیران کردیا،جبکہ حال ہی میں پی ایس ایف کمبکس سپورٹس سکواش چمپئن شپ جیت کر جیتنے حوصلے پلندہوگئے۔سکواش کے باصلاحیت کھلاڑی ورلڈنمبر 102 ناصر ...

مزید پڑھیں »

ٹاپ سیڈطیب کو شکست،ناصر اقبال نے پی ایس ایف سکواش چیمپئن شپ جیت لی

ناصر اقبال نے حیران کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹاپ سیڈ طیب اسلم کو شکست دے کر پی ایس ایف سکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ اسلام آباد کے سکواش کمپلکس میں کھیلی جانے والی چیمپئن شپ کے فائنل میں عالمی نمبر 102 ناصر اقبال نے عالمی نمبر 44 طیب اسلم کو پونے گھنٹے جاری رہنے والے فائنل میں 3-2 ...

مزید پڑھیں »

جشن آزادی پاکستان سکواش مقابلے اختتام پذیر ہوگئے

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام ملک بھر کی طرح پشاور میں بھی ڈائمنڈ جوبلی پاکستان جشن آزادی کے سلسلے میں سکواش اور بیڈمنٹن کے مقابلوں کا انعقاد کیاگیا،انڈر16سکواش کے ایونٹ میں ریان محب،ابراہیم محب ،حمید خان اورمہوش نے اپنے اپنے میچ جیت کر فاتح ہونے کا اعزازحاصل کیا،اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی سکواش کے سابق عالمی چمپئن قمرزمان ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا بوائزو گرلز آزادی سکواش چیمپئن شپ شروع ہو گئی

صوبائی خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم آزادی کے مہینے کی خوشیوں میں شریک ہونے کے لئے خیبرپختونخوا بوائز و گرلز آزادی سکواش چیمپئن شپ گزشتہ روز پشاور کے قمرزمان سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگئی اٹامک انرجی کے چیف سائنٹسٹ ڈاکٹر ریاض خان مہمان خصوصی تھے جنہوں نے باقاعدہ طور پر مقابلوں کا افتتاح کیا ان کے ہمراہ ...

مزید پڑھیں »

بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رکھیں گے ،اسفند یار خٹک

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ خیبرپختونخوا اسفندیار خان خٹک نے کہا ہے کہ بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رکھیں گے وہ گزشتہ روز قمرزمان سکواش کمپلیکس میں سکواش اکیڈمی کے بہترین کھلاڑیوں میں ریکٹس ‘گیند اور شرٹس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرر ہے تھے ان کے ہمراہ ڈائریکٹر آپریشنز سپورٹس سید ثقلین ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخواجونیئیر سکواش چمپئن شپ پشاور میں شروع ہوگئی

پشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبائی سکواش ایسوسی ایشن کے بینر تلے خیبر پختونخواجونیئر شکواش چمپئن شپ کا آغاز ہوگئی،اس میگا ایونٹ کے انڈر11کٹیگری کے 11لڑکیاں اور بوائز کے انڈر13کٹیگری کے 64لڑکے حصہ لے رہے ہیں،افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سابق انٹر نیشنل اتھلیٹ اورپشاور سپورٹس کمپلیکس کے ایڈمنسٹریٹرجعفر شاہ تھے جنہوںنے باقاعدہ شارٹ لگاکر چمپئن شپ کا افتتاح کیا،انکے ہمراہ سکواش کے سابق ...

مزید پڑھیں »

سکواش میں کھویا ہوا مقام واپس حاصل کرنے کیلئے کوشاں ہیں،چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز نے اپنے خطاب میں کہا کہ سکواش کے لئے بینک آف خیبر اور ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا نے بہترین قدم اٹھایا ہے اس سے ہمیں اچھے کھلاڑی میسر آئیں گے انہیں ماہانہ بیس ہزار سکالر شپ کیساتھ تین سال تک بہترین کوچز اور دیگر سہولتیں بھی میسر آئیں گی دیگر محکموں کو بھی ...

مزید پڑھیں »

کشمیر ڈے کے حوالے راولپنڈی اسلام آباد سکواش چیمپئن شپ کا انعقاد

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)کشمیر ڈے کے حوالے راولپنڈی اسلام آباد سکواش چیمپئن شپ پی اے ایف مجاہد انور خان سکواش اکیڈمی لیاقت باغ راولپنڈی میں منعقدہوئی جس میں انڈر11، انڈر13، انڈر 19اور سنیئر بوائز کیٹگریز کے مقابلے ہوئے۔ چیمپئن شپ کاافتتاح اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار یاسر الیاس کے راولپنڈی سکواش ایسوسی ایشن کے صدر عامروحید شیخ ...

مزید پڑھیں »