فٹ بال

رونالڈو نے سعودی عرب میں بھی روایت کو برقرار رکھا

مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب میں بھی اپنی روایت کو برقرار رکھا۔سعودی کلب النصر کو باضابطہ طور پر جوائن کرنے کی تقریب کے دوران مرسول پارک اسٹیڈیم میں کرسٹیانو رونالڈو نے فٹبال پر اپنے دستخط کیے۔کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی دستخط شدہ فٹبال اسٹیڈیم میں موجود ایک بچی کو دی۔سوشل میڈیا پر کرسٹیانو رونالڈو کے اس انداز کو صارفین ...

مزید پڑھیں »

رونالڈو ریاض پہنچ گئے، پرتپاک استقبال

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب پہنچ گئے، دارالحکومت ریاض پہنچنے پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو اپنی فیملی کے ہمراہ پرائیوٹ طیارے میں ریاض پہنچے جہاں انہیں ایک شاندار ہوٹل میں ٹھہرایا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق پرتگالی فٹبالر آج ایک بڑی تقریب میں سعودی کلب النصر کے ساتھ معاہدے پر دستخط کریں گے۔ ...

مزید پڑھیں »

رونالڈو کے النصر سے معاہدے کے بعد کلب فالوورز کی تعداد دگنی ہو گی

پرتگال کے 37 سالہ سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر سے معاہدہ کرلیا ہے۔رپورٹس کے مطابق النصر فٹبال کلب رونالڈو کو ہر سال ساڑھے 7 کروڑ ڈالر ادا کرے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق النصر فٹبال کلب کی جانب سے اس اعلان کے کچھ ہی دیر بعد اس کے انسٹاگرام اکائونٹ پر فالوورز کی تعداد بڑھ ...

مزید پڑھیں »

پیلے کے شاندار فٹبال کیریئر پر ایک نظر

عظیم فٹبالر پیلے نے 15 برس کی عمر میں کلب فٹبال کا آغاز کردیا تھا، پیلے پہلی بار سینٹوس کلب کی جانب سے کھیلے تھے۔پیلے نے 21 سال کے فٹبال کیریئر میں 1363 میچز کھیلے، انہوں نے ان میچوں میں مجموعی طور پر ریکارڈ 1281 گول اسکور کیے۔ انہوں نے اپنے کیریئر میں سب سے زیادہ ( 92) ہیٹ ٹرک کا ...

مزید پڑھیں »

دنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑی پیلے 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

دنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑی پیلے 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  لیجنڈری برازیلین فٹبالر پیلے کی بیٹی کِیلے نے ان کی موت کی تصدیق کر دی ہے، لیجنڈ فٹبالر  آنتوں کےکینسر میں مبتلا تھے۔فٹبال کے’کنگ’ کی حیثیت سے مشہور پیلے تاریخ کے واحد کھلاڑی ہیں جنہوں نے  تین ورلڈ کپ 1958، 1962 اور ...

مزید پڑھیں »

میسی کا دھونی کی بیٹی کیلئے تحفہ

ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے فیفا ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں فرانس کو شکست دے کر ورلڈکپ جیتنے کا خواب پورا کرلیا۔میسی میدان میں تو کھیل کو انجوائے کرتیہی ہیں وہیں وہ فیلڈ سے باہر اپنے مداحوں کی خواہشات کا بھی خیال رکھتے ہیں اور انہیں پورا بھی کردیتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں انڈین کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل فٹبال چیلنج کپ یکم جنوری سے شروع ہوگا

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل فٹبال چیلنج کپ یکم جنوری سے شروع ہو گا جس میں 32 ٹیمیں حصہ لیں گی۔پی ایف ایف کے مطابق ایونٹ میں واپڈا کی ٹیم اعزاز کا دفاع کرے گی جبکہ ایونٹ کے میچز راولپنڈی، پشاور، کوئٹہ، چمن، کراچی، لاہور، فیصل آباد اور بہاولپور میں کھیلے جائیں گے۔نیشنل ایونٹ میں شریک تمام ٹیموں ...

مزید پڑھیں »

برازیلن کھلاڑی کا گول فیفا ورلڈ کپ 2022 کا گول آف دی ٹورنامنٹ قرار

فیفا نے فٹبال ورلڈ کپ 2022 میں اسکور کیے گئے بہترین گول کا اعلان کردیا۔فیفا کی جانب سے گول آف دی ٹورنامنٹ کیلئے ووٹنگ میں 10 گول شامل تھے، مگر شائقین کو سب سے زیادہ برازیل کے ریچارلیسن کا بائی سائیکل کک پر کیا گیا گول پسند آیا۔ فیفا نے برازیل کے فارورڈ ریچالسین کے بائی سائیکل کک کے ذریعے ...

مزید پڑھیں »

مراکش فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں کی مائوں کو شاہی خراج تحسین

قطر میں ہوئے فیفا ورلڈکپ میں زبردست کارکردگی کے بعد مراکش کی ٹیم کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ دارالحکومت رباط میں ہزاروں مداح جمع ہوئے اور ٹیم کی آمد پر آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔کھلاڑی اپنی ماں کے ہمراہ شاہی محل پہنچے جہاں مراکش کے شاہ ششم نے استقبال کیا۔فٹبال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں ...

مزید پڑھیں »

پیلے کینسر کے علاج کیلئے اسپتال میں داخل

برازیل کے سابق فٹبالر پیلے کینسر کے علاج کیلئے اسپتال میں داخل ہیں، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ان کی صحت بگڑ رہی ہے۔ساؤ پاؤلو کے البرٹ آئن اسٹائن اسپتال کے مطابق 82 سالہ پیلے کا کینسر مزید خراب ہوگیا ہے اور ان کا دل اور گردے ٹھیک کام نہیں کر رہے۔ایڈسن آرانٹے ناسیمنٹو کو دنیا بھر میں پیلے کے ...

مزید پڑھیں »