فٹ بال

فیفا ورلڈ کپ فائنل سے فرانسیسی کھلاڑی بیمار، میسی بھی ان فٹ

فیفا ورلڈکپ 2022 کا فائنل آج اتوار کو ارجنٹائن اور فرانس کے درمیان کھیلا جانا ہے پر اس سے قبل ہی کئی فرانسیسی کھلاڑی بیمار ہوگئے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ارجنٹائن کے خلاف فائنل سے قبل فرانسیسی فٹبال ٹیم کے کھلاڑی فلو کی وجہ سے بیمار ہوگئے۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فرانسیسی فٹبالر ڈیوٹ پامیکانو اور ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ کا فائنل کل فرانس اور ارجنٹائن کے درمیان کھیلا جائیگا

بائیسویں فیفا ورلڈ کپ کا عالمی چیمپئن کون بنے گا ؟اس کا فیصلہ کل  18 دسمبر کو فرانس اور ارجنٹائن کے درمیان فائنل معرکے میں ہوگا ۔قطر میں جاری ، میگا ایونٹ کا فائنل معرکہ لوسیل آئیکونک سٹیڈیم، لوسیل میں ہوگا، جو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا۔اس سے قبل ارجنٹائن کی ٹیم نے میگا ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ، فرانس مراکش کو دو صفر سے شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن فرانس نے مراکش کی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلے سے قبل مراکش کی ٹیم کو بڑا دھچکا اس وقت لگا جب اس کے اہم ترین دفاعی کھلاڑی نائف ...

مزید پڑھیں »

نیمار کیلئے اچھی خبر

برازیل کے فٹبال سپر اسٹار نیمار کو کرپشن کے الزامات سے بری کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیلین فٹبالر نیمار کو بڑی خوشخبری مل گئی ، سپین کی عدالت نے فٹبالر نیمار کو ٹرائل کے بعدھوکا دہی اور بدعنوانی کے کیس سے بری کردیا ، نیمار کے خلاف 2013 میں دھوکا دہی اور بدعنوانی کے الزامات پر کیس ...

مزید پڑھیں »

میسی نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں کروشیا کے خلاف گول کرکے میسی نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔لیونل میسی ورلڈ کپ مقابلوں میں ارجنٹائن کی جانب سے مجموعی طور پر سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔میسی کے ورلڈکپ مقابلوں میں گولز کی تعداد 11 ہوگئی ہے، اس سے قبل یہ اعزاز گیبریل ...

مزید پڑھیں »

میسی کا جادو چل گیا، ارجنٹائن فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا، کروشیا کو تین صفر سے شکست

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں ارجنٹائن نے اپنے شہرہ آفاق کھلاڑی میسی کی شاندار کارکردگی کے باعث کروشیا کی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد صفر کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی ہے، میسی کے ساتھ ساتھ ارجنٹائن کے جولین الواریز نے بھی عمدہ کارکردگی کا آغاز ...

مزید پڑھیں »

کرسٹیانو رونالڈو پر مداح کی جانب سے پانی پھینکنے کا واقعہ

فیفا ورلڈ کپ 2022 کے تیسرے کوارٹر فائنل سے قبل کرسٹیانو رونالڈو پر ایک ناراض مداح کی جانب سے پانی پھینکنے کا واقعہ پیش آیا۔سوشل میڈیا پر کرسٹیانو رونالڈو پر پانی پھینکنے کی ویڈیو اور تصاویر گردش کر رہی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو پر پانی پھینکنے کا واقعہ پرتگال اور مراکش کے ...

مزید پڑھیں »

مراکش کو آسان حریف نہیں سمجھ رہے، فرانسیسی فٹبالر

فرانس کے کھلاڑی رافیل وران کا کہنا ہے کہ فٹبال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں مراکش کو آسان نہیں سمجھ رہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق رافیل وران نے سیمی فائنل کی حریف ٹیم مراکش کو سرپرائز پیکج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس میچ کے لیے خوش فہمی میں مبتلا نہیں۔دفاعی چیمپیئن فرانس کے کھلاڑی نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

مراکش سے ہارنے کے بعد پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو شدید افسردہ

قطر فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے کوراٹر فائنل میں مراکش سے ہارنے کے بعد پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو شدید افسردہ ہیں۔ میچ ہارنے کے غم سے وہ اگلے دن بھی نہیں نکل پائے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر کرسٹیانو رونالڈو نے ہارنے کے حوالے سے اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ اپنی پوسٹ میں انہوں نے جذباتی انداز ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ ، پہلے سیمی فائنل میں کل ارجنٹائن اور کروشیا کا ٹکرائو

قطر میں جاری بائیسویں فیفا ورلڈ کپ 2022 کا پہلا سیمی فائنل میچ کل منگل کو لوسیل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات 12 بجے شروع ہوگا۔اس سے قبل میگا ایونٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو چکی ہے، دلچسپ مقابلوں کے بعد دفاعی چیمپئن فرانس، مراکش، ارجنٹائن اور کروشیا فائنل فور ...

مزید پڑھیں »