فٹ بال

ضلعی سطح پر فٹ بال کے فروغ کے لئے اقدامات کئے جائیں گے۔ حاجی نواب

مانیار فٹ بال کلب سوات کے صدر حاجی نواب نے کہا ہے کہ ضلعی سطح پر فٹ بال کے فروغ کے لئے اقدامات کئے جائیں گے ، گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سوات میں فٹ بال کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور ضلعی حکومت اس ٹیلنٹ کو بروائے کا ر لانے کے لئے ...

مزید پڑھیں »

کولمبیا کی فٹبال ٹیم کے سابق کپتان فریڈی رنکون کی کار کو حادثہ

کولمبیا سے تعلق رکھنے والے سابق مایہ ناز فٹبالر اور ان کی ٹیم کے سابق کپتان فریڈی رنکون ایک کار حادثے میں شدید زخمی ہو گئے ہیں ، اطلاعات کے مطابق فریڈی رنکون کی کار جس میں مزید تین افراد بھی سوار تھے تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر ایک بس کے ساتھ ٹکرا گئی جس کے بعد ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ ویمنز فٹبال ٹیم کپتان ہوگٹن کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان

انگلینڈ ویمنز فٹبال ٹیم کی ایک طویل عرصہ تک قیادت کرنے والی کھلاڑی سٹیپ ہوگٹن نے بالآخر ٹیم کی قیادت سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے، 33 سال ہوگٹن گزشتہ آٹھ سال سے انگلش ویمنز فٹبال ٹیم کی قیادت کر رہی ہیں اور اس دوران ان کی قیادت میں ٹیم سو میچز بھی جیتے ہیں، ان کی شاندار کارکردگی ...

مزید پڑھیں »

میچ ہارنے کا غصہ، رونالڈو نے مداح کا فون توڑ ڈالا

معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک مداح کا فون غصے میں توڑ رہے ہیں، ویڈیو شیئر کرنے والے نے کیپشن میں لکھا ہے کہ رونالڈو نے ایورٹن کیخلاف میچ میں ایک صفر سے ناکامی کے بعد غصے کی حالت میں فون توڑ ڈالا تاہم کچھ دیر بعد 37 سالہ رونالڈو نے سوشل ...

مزید پڑھیں »

ویمنز فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائینگ، انگلینڈ نے شمالی مقدونیہ کو دس صفر سے شکست دیدی

انگلینڈ کی ویمنز فٹبال ٹیم نے جاری ورلڈ کپ کوالیفائنگ رائونڈ مرحلے میں اپنی شاندار کارکردگی کو جاری رکھتے ہوئے شمالی مقدونیہ کو دس صفر سے شکست دیدی، میچ میں انگلینڈ کی ایلن وائٹ انگلینڈ کی جانب سے سب سے زیادہ گول سکور کرنے والی کھلاڑیوں کی فہرست میں دوسری پوزیشن پر آگئی ہیں ایلن وائٹ نے میچ کے دوران ...

مزید پڑھیں »

یورپا فٹبال لیگ، ویسٹ ہم اور لیون کا مقابلہ برابر

یورپا فٹبال لیگ میں ویسٹ ھم کی ٹیم نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے دس کھلاڑیوں کے باوجود پہلے کوارٹر فائنل میں لیون کی ٹیم کے ساتھ میچ برابر کھیل کر سیمی فائنل مرحلے تک رسائی کی امیدیں برقرار رکھی ہوئی ہیں، اگر ویسٹ ہم کی ٹیم سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں کامیابی ہو جاتی ہے تو ...

مزید پڑھیں »

یوکرینی فٹبالر آندری مانچسٹر یونائیٹڈ کے ساتھ ٹریننگ کرینگے

یوکرین کے انڈر 21 انٹرنیشنل فٹبالر آندری کرووچک جو بطور مہاجر برطانیہ پہنچ چکے ہیں مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیم کے ساتھ اپنی ٹریننگ شروع کردینگے آندری جو روس کے کلب تارپیڈو ماسکو کی جانب سے پروفیشنل فٹبال کھیلتے ہیں نے روس کے یوکرین پر حملے کے بعد اس کلب سے معاہدہ ختم کردیا تھا جس کے بعد وہ برطانیہ چلے ...

مزید پڑھیں »

فٹبال ورلڈ کپ کے ڈراز کا اعلان،امریکا ایران ایک ہی گروپ میں شامل

اس سال قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ امریکا اور ایران ایک ساتھ گروپ بی میں شامل ہیں۔ 21 نومبر سے شروع ہونے والے ایونٹ کا افتتاحی میچ میزبان قطر اور ایکویڈور کے درمیان کھیلا جائے گا۔فٹبال ورلڈ کپ کے ڈراز دوحا قطر میں نکالے گئے، 32 ٹیموں پر مشتمل اس میگا ...

مزید پڑھیں »

مانچسٹر یونائیٹڈ کے فرنینڈس نے کلب کیساتھ معاہدے میں مزید توسیع کرلی

مانچسٹر یونائیٹڈ کے مڈ فیلڈر برونو فرنینڈس نے کلب کے ساتھ ایک سال مزید توسیع کا معاہدہ کرلیا ہے، ستائیس سالہ فرنینڈس نے کلب کو 2020 میں 47 ملین پائونڈ کی خطیر رقم پر جوائن کیا تھا اور اب اس توسیع کے بعد وہ 2026 تک کلب کو دستیاب ہونگے جبکہ معاہدے میں یہ شق بھی رکھی گئی ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال کی معطلی ختم ہونے کے امکانات روشن

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا میں پاکستان کی معطلی کے خاتمے کی راہیں ہموار ہونے لگی ہیں، فیفا کانگریس کی بھاری اکثریت نے پاکستان کی جانب سے شرائط مکمل ہونے پر پابندی ختم کرنے کے حق میں ووٹ دے دیا ہے۔ فیفا کا 72 واں کانگریس اجلاس قطر کے شہر دوحا میں ہوا جس میں پاکستان کی رکنیت کی بحالی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!