مضامین

نگران وزیراعلی و گورنر خیبر پختونخواہ کی خدمت میں عرض داشت.

  نگران وزیراعلی خیبر پختونخواہ و گورنر خیبر پختونخواہ کی خدمت میں عرض داشت جناب عالی!   سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں گذشتہ چار ماہ کے دوران ہونیوالے کچھ واقعات کی نشاندہی کرنا چاہتے ہیں آپ خود اس کی تصدیق کرسکتے ہیں کہ کس طرح صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کو پرائیویٹا ئز کیا جارہا ہے اور غریب کھلاڑیوں پر کھیلوں کے ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ میں بری پرفارمنس کے باوجود پاکستان ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیم.

    ایشیا کپ بری پرفارمنس کے باوجود پاکستان ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیم ...اصغر علی مبارک…………..بھارت میں اگلے ماہ کے پہلے ہفتے شروع ہونے والے ورلڈ کپ کے لیےایشیا کپ ایونٹ میں بری پرفارمنس کے باوجود پاکستان انگلینڈ، آسٹریلیا، بھارت سری لنکا کے ساتھ ورلڈ کپ کے فیورٹس ٹیموں میں شامل ہے, پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کا آغاز عالمی ...

مزید پڑھیں »

کے پی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے نئے بننے والے کرکٹ اکیڈیمیوں کیلئے پرائیویٹ فرمز کی تلاش میں لگ گئی.

    کے پی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے نئے بننے والے کرکٹ اکیڈیمیوں کیلئے پرائیویٹ فرمز کی تلاش میں لگ گئی مسرت اللہ جان   صوبے کے مختلف اضلاع میںنئے بننے والے غیر فعال کرکٹ اکیڈمیوں کو بحال کرنے کے اقدام کے طور پر خیبر پختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے فرموں اور ٹھیکیداروں کو ان کے انتظام اور آپریشن کے لیے درخواستیں ...

مزید پڑھیں »

بین الاقوامی کرکٹ کی ترقی کے لیے کھیلوں کے منصوبوں میں نجی فرنچائز کی شرکت کا مطالبہ.

  بین الاقوامی کرکٹ کی ترقی کے لیے کھیلوں کے منصوبوں میں نجی فرنچائز کی شرکت کا مطالبہ مسرت اللہ جان   ایک حالیہ بیان میں، کھیلوںسے وابستہ حلقوں نے نے ارباب نیازکرکٹ سٹیڈیم اور حیات آباد کرکٹ گراﺅنڈز کو لیز پر دینے کے منصوبے میںکرکٹ فرنچائز کی شمولیت کی ضرورت پر زور دیا جس کا مقصد ڈومیسٹک کرکٹ کو ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا میں کھیلوں کی پالیسی پر کوئی عملدرآمد نہیں.

  خیبرپختونخوا میں کھیلوں کی پالیسی پر کوئی عملدرآمد نہیں ، کلب سطح کی رجسٹریشن کو ڈی ایس او پوچھتے تک نہیں مسر ت اللہ جان صوبائی حکومت کی جانب سے 2018 کی اسپورٹس پالیسی میں باقاعدہ لکھا گیا ہے کہ نرسری سطح پر کھیلوں کو فروغ دیا جائیگا اسی طرح ہرکھیلوں کے ایسوسی ایشن میں پانچ کلب لازمی ہونگے ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ 2023کے سپر فور کا اہم میچ آج کولمبو میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔

    ایشیا کپ 2023کے سپر فور کا اہم میچ آج کولمبو میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ اس میچ کے لئے ریزرو ڈے بھی رکھا گیا ہے۔ شکیل الرحمان ایشیا کپ 2023کے سپر فور کا اہم میچ آج کولمبو میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔پہلے یہ میچ کینڈی اسٹیڈیم میں کھلا جانا تھا ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں سے وابستہ حلقوں نے کرکٹ اکیڈمی کے کٹ کی بڑھتی ہوئی قیمت کلر کی تبدیلیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے.

    کھیلوں سے وابستہ حلقوں نے کرکٹ اکیڈمی کے کٹ کی بڑھتی ہوئی قیمت کلر کی تبدیلیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے مسرت اللہ جان   کھیلوں کی برادری نے بڑھتے ہوئے کرکٹ کے کھیل سے وابستہ کرکٹر بچوں کے بڑھتے اخراجات اور کھیلوں کی کٹس کے بار بار رنگ بدلنے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

حیات آباد کبڈی مقابلہ، منتظمین اور کھلاڑی ریجنل سپورٹس آفس پشاور کی جانب سے وعدہ کردہ فنڈز کے منتظر.

  حیات آباد کبڈی مقابلہ، منتظمین اور کھلاڑی ریجنل سپورٹس آفس پشاور کی جانب سے وعدہ کردہ فنڈز کے منتظر مسرت اللہ جان   ریجنل سپورٹس آفس (RSO) پشاور کے زیرِ انتظام 14 اگست کو ہونے والے حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس کبڈی مقابلوں کے منتظمین ابھی تک آرگنائزر کیلئے اعلان کردہ رقم کے انتظار میں ہیں کبڈی کے ان مقابلوں ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخواہ کے نگراں وزیر کھیل اپنے بلائے گئے اجلاس میں شرکت کرنے میں ناکام.

    نگراں وزیر کھیل اپنے بلائے گئے اجلاس میں شرکت میں ناکام، محکمہ کھیل کے لیے تشویش کا اظہار مسرت اللہ جان   نگران وزیر کھیل کی حیثیت سے حلف اٹھانے والے خیبر پختونخواہ کے نگران وزیر نے 30 اگست کوصوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے اضلاع کی سطح پر کام کرنے والے اہلکاروں کا اجلاس تیس اگست کو طلب کیا ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی "پالیسی میں تضاد ; تحریر ‘ مسرت اللہ جان.

    سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی "پالیسی میں تضاد: ڈیلی ویج ملازمین ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور میں تعینات ، ڈائریکٹریٹ میں تعیناتی پر پابندی مسرت اللہ جان   صوبائی ڈائریکٹوریٹ کے زیر انتظام ہونے کے باوجود ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور ڈیلی ویج ملازمین کے حوالے سے اپنی پالیسی پر قائم ہے۔ سپورٹس ڈائریکٹوریٹ سے تقریباً تین سو ملازمین کی برطرفی کے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!