پاکستان وائٹ نے آل پاکستان سردار زرین میموریل والی بال کا ٹائٹل جیت لیا
پشاور( سپورٹس رپورٹر)پاکستان وائٹ نے آل پاکستان سردار زرین میموریل والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان واپڈا کو2-1 سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔چیئرمین پاکستان والی بال فیڈریشن اور سابق انسپکٹر جنرل پولیس چوہدری محمد یعقوب مہمان خصوصی تھے۔ ان کے ہمراہ کے پی والی بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اور قومی ٹیم کے سابق کوچ خالد ...
مزید پڑھیں »