کرکٹ ورلڈکپ 2019

اسلام آباد کپ سنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل مصدق ملک نے جیت لیا

اسلام آباد کپ سنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل مصدق ملک نے جیت لیا ،چینی سفارتخانہ کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن ژاو لی جیان نے انعامات تقسیم کئے جبکہ تقریب میں اسلام آباد بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے صدر شہزاد وسیم ، پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر وقار سمیت دیگر شخصیات بھی موجود تھی ۔ چیمپیئن شپ ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم ویلنگٹن پہنچ گئی،جم میں ورزشیں

پاکستانی کرکٹ ٹیم نیلسن سے ویلنگٹن پہنچ گئی۔ قومی کھلاڑیوں نے جم میں ایکسرسائز کی، ٹریننگ سیشن آج ہوگا جبکہ ہفتے کو میزبان ٹیم کے خلاف پہلا ون ڈے شیڈول ہے ۔ گزشتہ روز قومی کھلاڑیوں نے ویلنگٹن پہنچنے کے بعد جم میں مختلف ورزشیں کرتے ہوئے اپنی فٹنس کو بہتر بنایا جبکہ باقاعدہ پریکٹس سیشن آج سے شروع ہوگا۔ ...

مزید پڑھیں »

جے سوریا بیساکھیوں کے سہارے چلنے پر مجبور

سابق سری لنکن اوپنر سنتھ جے سوریا بیساکھیوں کے سہارے چلنے پر مجبور ہوگئے۔ انہیں کچھ عرصے سے گھٹنے میں تکلیف کا سامنا تھا جس پر ان کی سرجری کی جائے گی تاکہ وہ اپنے پیروں پر دوبارہ کھڑے ہو سکیں۔وہ آئندہ چند روز میں آپریشن کیلئے میلبورن جائیں گے۔ جارح مزاج اوپننگ بلے باز جے سوریا کو پاکستان کے ...

مزید پڑھیں »

آئل اینڈگیس ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ: ویدرفورڈ آئل ٹولز ٹیم کی کامیابی

ویدرفورڈآئل ٹولزاسلام آبادنے ایم او ایل ٹیم کونو وکٹوں سے ہر اکر آئل اینڈگیس ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچمیں شاندار کامیابی حاصل کرلی۔ایم او ایلکے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کافیصلہ کیا ۔ ایم اوایل نے مقررہ20اوورز میںآٹھ وکٹوں کے نقصان پر143رنزبنائے،ایم اوایل کی طرف سیعمر انعام، ندیم اورریحان بدر نے بالترتیب25 ،23 اور22 رنز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل کیویز کو بڑا دھچکا

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے آغاز سے قبل ہی نیوز لینڈ کرکٹ ٹیم کو دھچکا، ٹیم کے اہم آل راؤنڈر ڈوگ بریسویل ان فٹ ہو کر ٹیم سے باہر ہو گئے۔ پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے پہلے دو ایک روزہ میچز کے لیے میزبان نیوزی لینڈ نے 13 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا تھا اور آل ...

مزید پڑھیں »

سڈنی ٹیسٹ،جو روٹ ایک بار پھر سنچری بنانے میں ناکام

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے مابین ایشز سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ کے پہلے روزانگلینڈ نے پہلی اننگز میں5وکٹوں کے نقصان پر233رنز بنالئے ہیں، انگلینڈ کی جانب سے جوئے روٹ83،الیسٹرکک39، وینس25،سٹون مین24اوربریسٹو5رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ڈیوڈ میلان 55رنز بنا کر ناقابل شکست ہیں،آسٹریلیا کی جانب سے ہیزل ووڈ اور کومنز نے2، 2 جبکہ اسٹارک نے ایک وکٹ حاصل کی۔جمعرات کوسڈنی ...

مزید پڑھیں »

حسن سردار ٹیم کے منیجر و ہیڈکوچ مقرر

کراچی: سابق سینٹر فارورڈ حسن سردار کو ٹیم کا نیا منیجر اور ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا، وہ پہلے چیف سلیکٹر کے عہدے پر کام کررہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان ریحان بٹ اور محمد ثقلین کو بھی پاکستان ہاکی ٹیم کا کوچ مقرر کیا گیا ہے جبکہ سابق کپتان اصلاح الدین کو چیف سلیکٹر کی ذمہ داری سونپ ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان ایچ ای سی انٹر یونیورسٹی ہاکی چیمپن شپ:پانچ میچوں کا فیصلہ

لاہور : پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام چھتیسویں آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ہائر ایجوکیشن کمیشن ویمن ہاکی چیمپن شپ 2017-18 جوہر ٹائون ہاکی سٹیڈیم میں جاری ہے۔چیمپن شپ میں پنجاب یونیورسٹی ،سرگودھا یونیورسٹی ، یونیورسٹی آف لاہور، یونیورسٹی آف ویٹرینری اینڈ اینیمل سائنسز ، لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی ، امپیریل یونیورسٹی ، سپیرئیر یونیورسٹی لاہور ، کنیئرڈ کالج اور ...

مزید پڑھیں »

ویرات کے گلے میں شادی کی انگوٹھی؟

گذشتہ ماہ 11 دسمبر کو اٹلی کے شہر میلان میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے شادی سے قبل ایک دوسرے کو انگوٹھی پہنائی اور اب خبریں ہیں کہ کوہلی کو یہ انگوٹھی اتنی بھائی کہ کیپ ٹاؤن میں میچ پریکٹس کے دوران  انہوں نے مبینہ طور پر یہی انگوٹھی ...

مزید پڑھیں »

ٹیکنیکل کبڈی کورس جاری

سپورٹس بورڈپنجاب کے تعاون سے اولمپک کونسل آف ایشیا اور پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ٹیکنیکل کبڈی کورس جاری ہے ، کورس میں ملک بھرسے 35کوچز شرکت کررہے ہیں، سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر کورس کے شرکاء کو بہترین سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں جمعرات کے روز پاکستان کبڈی فیڈریشن کے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!