سلمان بٹ اچھی کارکردگی کے باوجود نظر انداز کئے جانے پر مایوس
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹراورسابق ٹیسٹ کپتان سلمان بٹ کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل میں فکسنگ کرنے والوں سے میرا کوئی تعلق نہیں تھا پھر دوسروں کی غلطیوں کی سزابھگت رہا ہوں۔ سزا پوری ہونے اور اچھی کارکردگی کے باوجود ٹیم میں شامل کرنے سے گریز کیا جارہا ہے۔ دو سال سے قومی ...
مزید پڑھیں »