تاریخ میں پہلی بار انٹرنیشنل کرکٹ میں سری لنکا بلے باز بغیر کوئی گیند کھیلے آؤٹ
تاریخ میں پہلی بار انٹرنیشنل کرکٹ میں کسی بلے باز کو ٹائم آؤٹ ہونے پر مخالف ٹیم کی اپیل پر آؤٹ دے دیا گیا۔ بنگلادیش اور سری لنکا کے درمیان دہلی کے ارون جیٹلی سٹیڈیم میں ہونے والے ورلڈکپ کے میچ میں پہلی بار سری لنکا کے انجیلو میتھیوز بغیر کوئی گیند کھیلے آؤٹ ہو گئے۔ انجیلو میتھیوز ...
مزید پڑھیں »