کرکٹ

سری لنکن ٹیم کا واپسی پر شاندار استقبال، کولمبو میں وکٹری پریڈ

‏ایشیا کپ کی فاتح سری لنکا کرکٹ ٹیم کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔سری لنکا کرکٹ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹیم کے شاندار استقبال کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ سری لنکا کرکٹ ٹیم نے کولمبو کی سڑکوں پر ہونے والی وکٹری پریڈ میں حصہ لیا۔‏ فاتح ٹیم ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، شرجیل خان نے ٹورنامنٹ کی پہلی سنچری بنا ڈالی، سندھ 9 وکٹوں سے کامیاب

ملتان میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے پہلے مصنوعی روشنیوں میں کھیلے جانے والے میچ میں سندھ کی ٹیم نے باآسانی بلوچستان کو نو وکٹوں سے شکست دیدی، سندھ کے اوپنر شرجیل خان نے رواں سال نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کی پہلی سنچری داغ دی، تفصیلات کے مطابق سندھ نے ٹاس جیت کر پہلے بلوچستان کو کھیلنے کی دعوت ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ فائنل میں شکست کے بعد قومی ٹیم کھلاڑیوں نے وطن واپسی کا سفر شروع کردیا

ایشیا کپ کے فائنل میں شکست کھانے کے بعد  پاکستان ٹیم کے کھلاڑی وطن روانہ ہوگئے۔ٹیم منیجر منصور رانا اور کپتان بابر اعظم سمیت قومی اسکواڈ کے متعدد کھلاڑی لاہور پہنچیں گے۔   محمدرضوان، افتخار احمد، فخر زمان، خوشدل شاہ اور وسیم جونیئر  بھی وطن واپسی کیلئے دبئی سے روانہ ہوگئے ہیں۔حارث رؤف، شاداب خان، حیدر علی اور محمد نواز ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک کے ٹوئٹ پر ثقلین مشتاق کا ردعمل

پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے آل راؤنڈر شعیب ملک کی طنزیہ ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یاری دوستی سب کیساتھ ہونی چاہیے۔ ایشیا کپ کے فائنل کے بعد دبئی میں پریس کانفرنس کے دوران جب ثقلین مشتاق سے شعیب ملک کی ٹوئٹ سے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے ہنستے ہوئے کہا  اس ...

مزید پڑھیں »

جب ہم دوستیوں اور پسند نا پسند کے کلچر سے باہر آ جائیں گے تو اللہ بھی ہماری مدد کرے گا، شعیب ملک

ایشیا کپ کا فائنل ہارنے پر قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے بھی شدید ردعمل دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے شعیب ملک نے لکھا کہ جب ہم دوستیوں اور پسند نا پسند کے کلچر سے باہر آ جائیں گے تو اللہ بھی ہماری مدد کرے گا۔ خیال رہے کہ سری لنکا ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی سی بی کو ہٹانے کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

وزیر اعظم سے چیئر مین پی سی بی رمیز راجہ کو عہدے سے ہٹانے کے مطالبے کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کردای گئی۔قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ رمیز راجہ پی سی بی جیسے نیشنل ادارے کو چلانے کے اب قابل نہیں رہے، ...

مزید پڑھیں »

زمبابوے کے سکندر رضا پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز جیتنے والے زمبابوے کے پہلے کرکٹر بن گئے

زمبابوے سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد کرکٹر سکندر رضا نے تاریخ رقم کر دی۔آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا ہے جس میں سکندر رضا کو اس ماہ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔آل رائونڈر سکندر رضا پلیئر آف دی منتھ قرار پانے والے زمبابوے کے پہلے کرکٹر ہیں۔سکندر رضا نے انگلینڈ کے ...

مزید پڑھیں »

شاداب خان نے شکست کی ذمہ داری قبول کرلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شکست کی ذمہ داری قبول کرلی۔شاداب خان نے فائنل میچ میں سری لنکا کے اہم کھلاڑی کے کیچ ڈراپ کرنے پر معذرت کرتے ہوئے کہا کہ کیچز ون میچز، میں اس شکست کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں۔ میں نے اپنی ٹیم کو مایوس کیا۔سوشل ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک کے ٹوئٹ پر کامران اکمل کا رد عمل

شعیب ملک کی جانب سے ایشیا کپ کے فائنل میں قومی ٹیم کی شکست پر کیے گئے ٹوئٹ پر کامران اکمل نے ردعمل دے دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شعیب ملک کے ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ استاد جی، اتنے صاف گو نہ ہوں۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب ملک نے ایک پیغام ...

مزید پڑھیں »

راجیو کھنہ ابوظبی ٹی ٹین کے چیف آپریٹنگ آفسیر مقرر

کرکٹ کے تیز ترین اور تفریحی فارمیٹ ابوظبی ٹی ٹین کے آئندہ سیزن کے لئے سابق کرکٹر راجیو کھنہ کو چیف آپریٹنگ آفسیر مقرر کر لیا ۔ راجیو کھنہ سابق کرکٹ کھلاڑی ہونے کے علاوہ کھیلو ں کی منیجمنٹ کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں ۔وہ انڈین پریمیر لیگ ، پرو کبڈی لیگ اور انٹرنیشنل ٹینس پریمیئر لیگ میں اپنی خدمات ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!