کرکٹ

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، محمد رضوان کی پہلی پوزیشن برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی، جس میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر حارث رئوف کی ترقی ہوئی ہے۔پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رئوف کی رینکنگ میں دو درجے ترقی ہوئی ہے وہ رینکنگ میں 14 ویں نمبر پر آگئے جبکہ بابر اعظم چوتھے سے رینکنگ میں تیسرے نمبر ...

مزید پڑھیں »

آئی سی ایم ایس جونیئر پریمیئر لیگ میں دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا

آئی سی ایم ایس جونیئر پریمیئر لیگ میں دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا، آئی سی ایم ایس شارکس نے آئی سی ایم ایس ایگلز کو 14 رنز جبکہ ہاکس نے ہیٹس کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔باضابطہ افتتاح پشاور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے سابق صدر اصغر علی نے کیا، جمخانہ گراؤنڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں شارکس نے ...

مزید پڑھیں »

نسیم شاہ بیماری، آج نہیں کھیلیں گے، عامر جمال پانچویں ون ڈے میں ڈیبیو کرینگے

پاکستان آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں انگلینڈ کے خلاف سیریز کا پانچواں ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گا، میچ کے لیے فاسٹ بولر  نسیم شاہ دستیاب نہیں ہیں، وہ وائرل انفیکشن کی وجہ سے گزشتہ رات ہسپتال داخل ہوئے تھے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نسیم شاہ کی صحت اب پہلے سے ...

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ نے بھی غلاف کعبہ کی تیاری کی سعادت حاصل کرلی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد حفیظ نے بھی غلاف کعبہ کی تیاری کی سعادت حاصل کرلی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر محمد حفیظ نے فیملی کے ہمراہ کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں ان کو اور ان کے بیٹے کو غلاف کعبہ کو تیار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ Alham du Lillah blessed & humbled #Kiswa ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور انگلینڈ کرکٹ ٹیمیں آج پریکٹس سیشن کرینگی

پاک انگلینڈ کرکٹ سیریزمیچوں کے لئے قذافی سٹیڈیم میں تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ سکیورٹی ادارے بھی الرٹ ہو گئے۔ ٹیمیں بھی لاہور پہنچ گئیں۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کے بقیہ تین میچوں کے لے لاہور میں میدان سج گیا۔ میچ 28, 30 ستمبراور 2 اکتوبر کو قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گےجن کے لئے سٹیڈیم ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی سیریز میں برتری کی جنگ کیلیے لاہور میں میدان سج گیا

تحریر ۰۰۰۰عبدالرحمان رضا پاکستان اور انگلینڈ کے مابین 7ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں دونوں ٹیمیں برتری کی جنگ لڑتی رہی ہیں، نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پہلے میں مہمان ٹیم نے 6وکٹ سے فتح پائی،دوسرے میں پاکستان نے 10وکٹ سے جیت کے ساتھ کم بیک کیا، تیسرے میں انگلینڈ نے 222 کا ہدف دیا تو جواب میں شان ...

مزید پڑھیں »

محمد عامر بنگلہ ٹائیگرز کا حصہ بن گئے

ابوظبی ٹی 10 کے چھٹے سیزن کے لئے ٹورنامنٹ میں شامل تمام ٹیموں نے اپنے اپنے کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا۔ ڈرافٹنگ تقریب گزشتہ روزہوئی جس میں کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا۔ دفاعی چیمپیئن دکن گلیڈیئٹرز نے آندرے رسل، مجیب الرحمان ، ڈیوڈ وائزے ، ٹام کہولر، لیوک ووڈ، اوڈین اسمتھ، جوش لٹل، ویل اسمید، ظہیرخان ، کرٹس کیمفر، ظہورخان، عدیل ...

مزید پڑھیں »

مجھے نہیں لگتا پاکستان ٹیم کو کسی تبدیلی کی ضرورت ہے،یونس خان

پاکستان کے سابق کپتان یونس خان نے سابق کھلاڑیوں سمیت سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے حالیہ قومی اسکواڈ پر کی جانے والی تنقید پر  بات کی ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں یونس خان کا کہنا تھا کہ ہم ہر بار قومی اسکواڈ میں تبدیلی کا رونا روتے ہیں، ہم اس سے قبل بھی ایک ایسی ہی تبدیلی کر چکے ہیں، ...

مزید پڑھیں »

کراچی کا کرائوڈ بہترین تھا، لیام ڈائوسن

انگلش کرکٹر لیام ڈائوسن کا کہنا ہے کہ کراچی میں چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں قریب آکر ہارے، میچ فنش نہ کرپانے پر مایوسی ہے، غلطی سے سبق سیکھ کر آئندہ بہتر کرنے کی کوشش کریں گے۔ لیام ڈائوسن نے پاکستان کے خلاف میچ میں17 گیندوں پر 34 رنز بنائے، انہوں نے اننگز کے اٹھارویں اوور میں محمد حسنین کے اوور ...

مزید پڑھیں »

اب لاہور کی باری ہے، بابر اعظم

پاکستان قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کراچی میں کھیلے جانے والے 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کے دوران شائقین سے بھرے اسٹیڈیم کو ناقابل یقین قرار دے دیا۔سوشل میڈیا پر آخری روز کے میچ کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے بابر اعظم نے ایک پوسٹ کی، جس میں درج تھا کراچی ناقابل یقین رہا، اب لاہور کی باری ہے۔قومی کپتان ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!