18 جولائی, 2023
329 نظارے
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری گال ٹیسٹ میں سرفراز احمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں 3000 ہزار رنز مکمل کیے۔ سرفراز یہ سنگ میل عبور کرنے والے پہلے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر ہیں۔ انہوں نے 3000 رنز 52 ویں ٹیسٹ میں مکمل کیے۔وکٹ کیپر بیٹر 21 ففٹی اور 4 سنچری بھی اسکور کر چکے ہیں۔ سرفراز احمد پاکستان ...
مزید پڑھیں »
18 جولائی, 2023
404 نظارے
پاکستانی کرکٹ ٹیم آئندہ سال جنوری میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم اپریل میں پاکستان کا جوابی دورہ کرے گی۔ پاکستان فروری 2025 میں سہ فریقی ون ڈے سیریز کی میزبانی کرے گا۔ سہ فریقی ون ڈے سیریز میں نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں شامل ہیں۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم آئندہ سال ...
مزید پڑھیں »
18 جولائی, 2023
303 نظارے
پاکستانی کاروباری شخصیت کامران اعوان نے مصباح کی قیادت اور اعجاز کی کوچنگ میں مضبوط ٹیم تشکیل دیدی نیویارک (سپورٹس رپورٹر) یہ داستان ہے ایک قابل فخر پاکستانی کی جس نے اپنے انتھک محنت سے پاکستانی کرکٹ کو امریکی ساحل تک پہنچادیا ہے یہ کاروباری شخصیت نیویارک وارئیرز کے مالکان میں سے ایک محمد کامران اعوان ہیں جنہوں ...
مزید پڑھیں »
18 جولائی, 2023
379 نظارے
یو ایس ماسٹرز ٹی 10 کی ٹیموں میں نیو یارک واریئرز بھی شامل ہیں۔ جس نے شاہد آفریدی اور مصباح الحق جیسے تجربہ کار کھلاڑیوں اپنے اسکواڈ کا حصہ بنایا ہے۔ شاہدآفریدی نے ٹیم کو متوازن اور مضبوط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن بن کر لوٹیں گے۔ انہوں نے کہا ...
مزید پڑھیں »
18 جولائی, 2023
359 نظارے
نیوزی لینڈ کے خلاف دس اضافی ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم 24۔2023 ء کے سیزن میں نیوزی لینڈ کے خلاف دس اضافی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔ یہ اس حکمت عملی کا حصہ ہے جس کا مقصد پاکستانی کرکٹ ٹیم کو 2024 ء کے آئی ...
مزید پڑھیں »
18 جولائی, 2023
380 نظارے
کراچی میں کرکٹ کے ساتھ ساتھ ہر شعبہ میں بے پناہ ٹیلینٹ موجود ہے۔ فاروق ستار۔ کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2 سے نوجوان کو آگے بڑھنے کے مواقع ملے گیں۔ محمودالحسن اشرفی۔ کھتری پریمیئر لیگ سیزن 2 میں شامل 8فرنچائز ٹمیوں کی ڈرافٹنگ ایک شاندار اور یادگار تقریب میں مکمل ۔ ٹیموں کی کٹس کی رونماٸ بھی ہوٸ۔ ...
مزید پڑھیں »
18 جولائی, 2023
360 نظارے
کراچی کے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں خواتین کے اسکلز کیمپ کا دوسرا مرحلہ آج مکمل ہوگیا۔ کراچی میں پانچ روزہ اسکلز کیمپ 13 جولائی سے شروع ہوا تھا۔ پہلا مرحلہ 5 سے 9 جولائی تک لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں منعقد ہوا۔ پہلے مرحلے کی طرح دوسرے مرحلے میں بھی پاکستان خواتین کی ...
مزید پڑھیں »
18 جولائی, 2023
312 نظارے
ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کراچی حمزہ گھانچی کی شاندار سینچری حسن جعفری، سیف اللہ بنگش اور اشر قریشی کی شاندار بیٹنگ۔ ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کراچی کے تین روزہ میچز کے دوسرے دن مختلف گراونڈز پر کھیلے گیے میچز کی نمایاں خصوصیات حمزہ گھانچی کی شاندار سینچری، جعفری، سیف اللہ بنگش اور اشر قریشی کی شاندار بیٹنگ تھی۔ ...
مزید پڑھیں »
18 جولائی, 2023
293 نظارے
پی سی بی فنانشل ماڈل کے چار سرفہرست ملکوں میں شامل ، پچھلے ماڈل سے دوگنا رقم ملے گی آئی سی سی کے بورڈ اور کمیٹی کے اجلاس ڈربن میں دس سے تیرہ جولائی تک ہونے والی سالانہ کانفرنس کے موقع پر منعقد ہوئے ۔ ان اجلاسوں میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے وفد نے بھی شرکت کی جس میں ...
مزید پڑھیں »
17 جولائی, 2023
316 نظارے
محمد حارث۔ صاحبزادہ فرحان ۔ صائم ایوب اور کامران غلام کی نصف سنچریاں ، قاسم اکرم کی کریئر بیسٹ چھ وکٹیں کولمبو 17جولائی، 2023: پاکستان شاہینز نے اے سی سی ایمرجنگ ایشیا کپ میں متحدہ عرب ا مارات اے کو 184 رنز سے شکست دیدی۔ اس میچ کی خاص بات کپتان محمد حارث۔ صاحبزادہ فرحان ۔ کامران ...
مزید پڑھیں »