کرکٹ

ورلڈ کپ کی تیاری کیلئے بیٹنگ آرڈر میں تجربات کر رہے ہیں، بابر اعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کی وجوہات پر بات کی ہے۔پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ پہلے 10 اوورز میں پاکستانی ٹیم نے اچھا آغاز فراہم کیا تھا لیکن بعد میں اچھی پارٹنر شپ نہیں لگیں جس کی وجہ ...

مزید پڑھیں »

پہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستانی ٹیم کی ناکامیوں کا سلسلہ نہ تھم سکا، انگلینڈ نے بھی شکست دیدی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری سات ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں مہمان انگلش ٹیم نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے، انگلش ٹیم کی جیت میں اہم کردار اپنا پہلا ٹی ٹوئنٹی کھیلنے والے بائولر لیوک ...

مزید پڑھیں »

پہلا ٹی ٹوئنٹی، انگلینڈ کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سات ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے کراچی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان معین علی نے جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، انگلینڈ کرکٹ ٹیم میں لیوک ووڈ کو ٹی ٹوئنٹی کیپ دی گئی ہے جبکہ ایلکس ہیلز تین سال کے وقفے کے ...

مزید پڑھیں »

شان مسعود آج انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کرینگے

پاکستان کے لیفٹ ہینڈ بیٹر شان مسعود آج انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں اپنا ڈیبیو کریں گے۔وہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے 97 ویں کھلاڑی ہوں گے۔ Shan Masood is excited to make his T20I debut today against England 👏#PAKvENG | #UKSePK pic.twitter.com/fJgs05cGRh — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) September 20, 2022 ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کھیلنے کیلئے پاکستان آئیگی

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم دو مرحلوں میں پاکستان کا دورہ کرے گی جہاں وہ پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ ، 8 ون ڈے اور  5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی، کیوی ٹیم پہلے دسمبر میں اور  پھر اگلے سال اپریل میں پاکستان آئے گی۔   پاکستان کرکٹ شائقین کیلئے اچھی خبر ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلیاں کردیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلیاں کر دی ہیں جس پر یکم اکتوبر سے عمل ہو گا۔آئی سی سی نے گیند پر تھوک لگانے کی پابندی مستقل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے گیند پر تھوک لگانے پر عارضی پابندی لگائی گئی تھی۔   آئی سی سی پلیئنگ کنڈیشنز کے مطابق بیٹر کے ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ولڈ کپ کے لیے نیوزی لینڈ نے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹی ٹوئنٹی ولڈ کپ کے لیے نیوزی لینڈ نے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی قیادت کین ولیمسن کریں گے، مارٹن گپٹل ریکارڈ 7ویں مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم میں شامل ہیں۔سکواڈ میں فن ایلن، ٹرینٹ بولٹ، مائیکل بریسویل، مارک چیپمین اور ڈیون کانوے شامل ہیں۔اس کے علاوہ لوکی فرگوسن، ...

مزید پڑھیں »

شیلی نچکے کو آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کا کوچ مقرر کر دیا گیا

  شیلی نچکے کو آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کا کوچ مقرر کر دیا گیا جس کو انہوں نے اعزاز قرار دیا ہے۔شیلی نچکے نے کہا ہے کہ دنیا کی ٹاپ ٹیم کی کوچنگ کرنا میرے لئے اعزاز ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق شیلی نچکے کو 4 برس کے لیے آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کا کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ انہیں ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی کی کور کمانڈر کوئٹہ سے ملاقات

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لالہ آفریدی کے نام سے مشہور شاہد خان آفریدی سیلاب زدگان کی مدد کیلئے بلوچستان پہنچ گئے ہیں، شاہد خان آفریدی سیلاب متاثرین کیلئے کھانے پینے کی اشیا، ٹینٹ اور دیگر سامان لیکر کوئٹہ پہنچے، کوئٹہ پہنچنے کے بعد شاہد خان آفریدی نے کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور سے بھی ملاقات ...

مزید پڑھیں »

ابوظبی ٹی ٹین میں نئی ٹیم کی شمولیت کے بعد چھٹے سیزن میں ٹیموں کی تعداد آٹھ ہو گئی

کرکٹ کے مختصر اور مشہور فارمیٹ ٹی ٹین میں نئی ٹیم کے شمولیت کا اعلان کر دیا گیا نئی ٹیم کا نام” نیو یارک اسٹرائیکرز “ہو گا ۔ابوظبی ٹی ٹین کے چھٹے سیزن میں کل آٹھ ٹیمیں شریک ہوں گی۔یوراج سنگھ ٹیم مینٹور ہوں گے جو اس سے قبل ابوظبی ٹی ٹین کھیل چکے ہیں ۔امریکہ کے معروف کاروباری ادارے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!