14 اپریل, 2023 شاداب خان ٹی ٹوئنٹی میں 100 وکٹیں لینے والے پاکستانی بن گئےپر تبصرے بند ہیں455 نظارے
پاکستان کے لیجنڈری فاسٹ باؤلر اور باؤلنگ کوچ عمر گل نے شاداب خان کو ٹی ٹوئنٹی میں 100 وکٹیں لینے والے واحد پاکستانی مرد کرکٹر بننے پر خصوصی جرسی پیش کی ہے۔
14 اپریل, 2023 بابر اعظم نے ٹی 20 میں انٹرنیشنل میچز کی سنچری مکمل کرلی۔پر تبصرے بند ہیں357 نظارے
بابر اعظم نے ٹی 20 میں انٹرنیشنل میچز کی سنچری مکمل کرلی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا میچ قومی ٹیم کے کپتان کا 100واں ٹی 20 میچ ہے۔ بابر اعظم ٹی 20 کرکٹ میں انٹرنیشنل میچز کی سنچری مکمل کرنے والے تیسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔
14 اپریل, 2023 چیف کمشنر اسلام آباد اور چیئرمین کپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی زیر صدارت نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورے کے لیے سیکیورٹی پلانپر تبصرے بند ہیں327 نظارے
چیف کمشنر اسلام آباد اور چیئرمین کپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی زیر صدارت نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے آئندہ دورے کے لیے سیکیورٹی پلان اور دیگر انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔ آئی جی اسلام آباد، ڈی سی اسلام آباد، پی سی بی حکام اور متعلقہ محکموں کے دیگر افسران نے بھی شرکت کی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ...
14 اپریل, 2023 ایل ایل سی کا اگلا سیزن ستمبر 2023 کو ہوگا، کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغازپر تبصرے بند ہیں246 نظارے
ایل ایل سی کا اگلا سیزن ستمبر 2023 کو ہوگا، کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز دبئی (خصوصی رپورٹ) لیجنڈز لیگ کرکٹ نے اعلان کیا ہے کہ فرنچائز پر مبنی ٹورنامنٹ کا اگلا ایڈیشن ستمبر 2023 میں ہوگا جس کے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن شروع کردی گئی ہے ۔ اس کھیل سے وابستہ افراد کے لیے ریڈ کارپٹ بچھایا جائے گا ...
14 اپریل, 2023 ٹی 10 گلوبل سپورٹس زمبابوے میں ٹی 10 ٹورنامنٹ کا انعقاد کرے گاپر تبصرے بند ہیں243 نظارے
ٹی 10 گلوبل سپورٹس زمبابوے میں ٹی 10 ٹورنامنٹ کا انعقاد کرے گا دبئی (خصوصی رپورٹ) زمبابوے کرکٹ نے ٹی ٹین گلوبل اسپورٹس کے تعاون سے ملک کے فرنچائز پر مبنی ٹی 10 ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا ہے جس کا مقصد دنیا بھر کے کرکٹ اسٹارز کو شامل کرنا ہے۔ نئے ٹورنامنٹ کو زیم افرو ٹی 10 کا نام ...
14 اپریل, 2023 پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہپر تبصرے بند ہیں259 نظارے
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کیوی ٹیم کے خلاف ٹاس جیت لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس کے بعد گفتگو میں بابراعظم کا کہنا تھا کہ بیٹنگ پچ لگ رہی ہے اسی ...
14 اپریل, 2023 36ویں کراچی جیم خانہ عمر ایسوسی ایٹس ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں اشفاق میموریل نے عمر ایسوسی ایٹس کو دو وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیاپر تبصرے بند ہیں280 نظارے
36ویں کراچی جیم خانہ عمر ایسوسی ایٹس ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں اشفاق میموریل نے عمر ایسوسی ایٹس کو دو وکٹوں سے شکست دیکر فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا ثاقب خان مین آف دی میچ قرار پائے،ہفتہ کودوسرا سیمی فائنل رنگون والا بمقابلہ گرئینو سیمکس کے مابین کھیلا جائیگا، کراچی جیم خانہ گراؤنڈ پر ٹاس جیت ...
14 اپریل, 2023 میرا فوکس کپتانی سے ہٹ کر ہے۔ کپتان بابر اعظمپر تبصرے بند ہیں341 نظارے
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ایک بار پھر لاہور میں پاکستان کی کٹ میں کھیلنا اچھا احساس ہے، ٹیم میں نئے ٹیلنٹ کے ساتھ سینئرز کھلاڑی بھی ہیں، نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز دلچسپ ہو گی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی نے مجھے اعتماد دیا ہے، اب میرا فوکس کپتانی سے ...
14 اپریل, 2023 سعودی عرب میں بھی چھکوں اور چوکوں کی بارش کی منصوبہ بندی کی جانے لگی۔پر تبصرے بند ہیں305 نظارے
سعودی عرب کی حکومت نے مبینہ طور پرمہنگی ترین لیگ کے لئے انڈین پریمیئر لیگ کے مالکان کے ساتھ بات چیت کی ہے۔ نائن کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکام نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی مہنگی ترین لیگ کو اپنا اگلا منصوبہ قرار دیا ہے، رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں لیگ کے حوالے سے بات چیت ایک ...
14 اپریل, 2023 مکی آرتھر 18 اپریل کو پاکستان آ رہے ہیں۔ نجم سیٹھیپر تبصرے بند ہیں248 نظارے
نجم سیٹھی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے غیرملکی کوچز میں سے دو تو لاہور پہنچ چکے اور مکی آرتھر 18 اپریل کو آ رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ میں اپنی اس رائے پر قائم ہوں کہ غیرملکی کوچز اسٹاف سیاست اور سفارش سے دور رہتا ہے لہٰذا اسی کا تقرر کرنا چاہیے، وہ پروفیشنل طور ...