پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

 پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کیوی ٹیم کے خلاف ٹاس جیت لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

 

ٹاس کے بعد گفتگو میں بابراعظم کا کہنا تھا کہ بیٹنگ پچ لگ رہی ہے اسی لئے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، کوشش کرینگے کہ نیوزی لینڈ کو 180 سے 190 رنز کا ہدف دیں۔

error: Content is protected !!