قومی کھلاڑیوں کا کیمپ آج سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تیاریوں کے لئے قومی کھلاڑیوں کا کیمپ آج سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔ دس اپریل کو کھلاڑی انٹرا اسکواڈ میچ کھیلیں گے، عبداللّٰہ شفیق اور فہیم اشرف سات اپریل اور فخر زمان دس اپریل کو کیمپ میں رپورٹ کریں گے۔ کوچ عبدالرحمٰن کیمپ کی نگرانی کریں گے جبکہ عمر ...
مزید پڑھیں »