کرس لین بہترین بیٹر ہے اور امید ہے ہم اپنی ٹیم کو شاندار آغاز فراہم کر سکیں گے: ٹام بینٹن
انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کا گزشتہ برسوں سے سن رہے ہیں اور مجھے یقین ہے یہ ایک اچھی لیگ ثابت ہو گی کیونکہ اس میں دنیائے کرکٹ کے بہترین کھلاڑی شامل ہیں ان خیالات کا اظہار انگلینڈ کے مشہور بلے باز ٹام بینٹن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ان کا کہنا تھا کہ ڈی ورلڈ آئی ایل ٹی ...
مزید پڑھیں »