رمیز راجہ کے دور میں ہر بندہ دکھی تھا، عاقب جاوید
سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ حکومت کی تبدیلی سے بورڈ کا چیئرمین بھی تبدیل ہوتا ہے، عمران خان کی حکومت کے بعد رمیز راجہ کو خود چلے جانا چاہیے تھا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کے دور میں ہر بندہ دکھی دکھائی دیا۔عاقب ...
مزید پڑھیں »