عالمی کپ سکواڈ میں تبدیلیاں، چیف سلیکٹر کا موقف بھی سامنے آگیا
ورلڈ ٹوئنٹی کے لیے پاکستان کے ابتدائی اسکواڈ میں آج تین تبدیلیاں کردی گئی ہیں اور وکٹ کیپر بیٹسمین اعظم خان اور فاسٹ بولر محمد حسنین کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔اس حوالے سے قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کا بیان بھی سامنے آگیا ہے۔ محمد وسیم کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد تبدیلیوں ...
مزید پڑھیں »