کیریبین پریمیئر لیگ، عماد وسیم نے جمیکا کو فائنل میں پہنچا دیا
پاکستانی آل رائونڈر عماد وسیم نے بہترین کارکردگی سے جمیکا تلاواز کو کیریبیئن پریمیئر لیگ کے فائنل میں پہنچا دیا۔کوالیفائر 2 میں گیانا ایمازون واریئر کے ساتھ کھیلے گئے میچ میں پاکستانی آل رائونڈر نے جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو فائنل میں پہنچایا انہوں نے میچ میں ناقابل شکست 15 گیندوں پر 41 رنز کی اننگز ...
مزید پڑھیں »