کرکٹ

راشد خان کی واپسی سے ٹیم کی بائولنگ مضبوط ہو گی، عاقب جاوید

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کی مقبول ترین فرنچائز لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ ابوظہبی میں جس کی بولنگ مضبوط ہو گی وہ ٹیم کامیاب ہو گی۔لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا کہ راشد خان کے آنے سے لاہور قلندرز کی بولنگ مزید مضبوط ہو گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ ابوظہبی ...

مزید پڑھیں »

سی پی ایل، آندرے رسل ایک بار پھر جمیکا کی ٹیم کا حصہ ہونگے

جمیکا(سپورٹس لنک رپورٹ)رواں سال کیریبین پریمیئر لیگ کے مقابلے اٹھائیس اگست تا انیس ستمبر تک منعقد ہونگے اور یہ تمام مقابلے سینیٹ کیٹس میں ہی کھیلے جائینگے، سی پی ایل کیلئے جمیکا کی ٹیم نے ایک بار پھر آندرے رسل کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ، یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل آندرے رسل نے جمیکا تلاواس کو ...

مزید پڑھیں »

راشد خان پی ایس ایل کے بقیہ میچوں کیلئے لاہور قلندرز کو دستیاب ہونگے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر راشد خان پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچوں کیلئے لاہور قلندرز کی ٹیم کو دستیاب ہونگے ، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچوں کا آغاز ابوظہبی میں جون کے پہلے ہفتے میں ہوگا،راشد خان نے پاکستان سپر لیگ کے پہلے دو میچوں میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کی تھی تاہم بعد وہ ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کی کراچی لیگ کے اعداد و شمار

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے ابتدائی 14 میچز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے، جہاں ہونے والے سنسنی خیز مقابلوں نے شائقین کرکٹ کو خوب محظوظ کیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان 14 میں سے ابتدائی 13 میچز میں پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیم نے کامیابی حاصل کی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا ...

مزید پڑھیں »

روہت شرما اور کوہلی آسان ہدف ہیں،محمد عامر

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)گزشتہ سال کے آخر میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے پاکستان کے فاسٹ بالر محمد عامر نے بھارت کے اوپننگ بیٹسمین روہت شرما اور کپتان ویرات کوہلی کو آسان ہدف قرار دے دیا۔ایک انٹرویو میں محمد عامر نے کہا کہ روہت شرما اور ویرات کوہلی کو بالنگ کرانے میں کبھی مشکل نہیں ہوئی۔روہت کو ...

مزید پڑھیں »

کیوی کرکٹر ڈیرل مچل ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کھیلیں گے

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش کائونٹی مڈل سیکس نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے آخر نو میچوں کیلئے کیوی آل رائونڈر ڈیرل مچل کیساتھ معاہدہ کرلیا ہے، ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے پہلے پانچ میچوں کیلئے کلب نے پال سٹرنگ کے ساتھ معاہدہ کیا ہے مڈل سیکس کو ان دونوں کے ساتھ معاہدہ آسڑیلوی کھلاڑی مچل مارش کی عدم دستیابی کی وجہ سے ...

مزید پڑھیں »

کینٹ کائونٹی کے ڈیرن سٹیون کی دھواں دھار اننگز

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)جاری کائونٹی چیمپئن شپ کے ایک میچ میں کینٹ کے آل رائونڈر ڈیرن سٹیون نے دھواں دھار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک سو نوے رنز کی اننگز کھیلی، ڈیرن سٹیون کی اس اننگز میں پندرہ چوکے اور پندرہ چھکے شامل تھے جبکہ ان کی اس شاندار اننگز کی بدولت کینٹ کی ٹیم جو ایک سو اٹھائیس ...

مزید پڑھیں »

آئرش کرکٹر بوائڈ رنکن ریٹائر ہو گئے

ڈبلن (سپورٹس لنک رپورٹ)آئر لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر بوائڈ رنکن جو انگلینڈ کی جانب سے بھی کھیل چکے ہیں نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے بوائڈ رنکن نے آئر لینڈ کی جانب سے 153 میچوں میں شرکت کی جبکہ وہ انگلینڈ کی جانب سے ایک ایشز ٹیسٹ بھی کھیل چکے ہیں جبکہ اس کے ...

مزید پڑھیں »

محمد حارث پی ایس ایل میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرینگے

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور سے تعلق رکھنے والے انڈر 19 قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حارث پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچیز کے لیے کراچی کنگ کی ٹیم میں شامل کرلیاگیاہے، دائیں ہاتھ سے کھیلنے والے وکٹ کیپر بیٹس مین محمد حارث پاکستان انڈر 19 قومی ٹیم کے جانب سے ورلڈ کپ ، ایشیا کپ ، دورہ جنوبی افریقہ ...

مزید پڑھیں »

ٹم سائوتھی انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے تیار

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر ٹم سائوتھ نے کہا ہے کہ وہ انگلینڈ کیخلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز اور اس کے بعد بھارت کیخلاف آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں اور انہیں اضافی بوجھ کی بھی کوئی پریشانی نہیں ہے، اپنے ایک انٹرویو میں ٹم سائوتھ ...

مزید پڑھیں »