سیریز میں فرق فیلڈنگ کا تھا جس کی وجہ سے کامیابی ہمیں ملی،مصباح الحق
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ ٹیسٹ میں جیت سے ٹیم کا مورال بلند ہوا ہے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں جیت کے تسلسل کو برقرار رکھیں گے۔ ہیڈ کوچ مصباح الحق نے میڈیا سے آن لائن گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ جنوبی افریقا نے عرصہ دراز کے بعد پاکستان کا دورہ ...
مزید پڑھیں »