کرکٹ

پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ 8 سے 31 جنوری تک کھیلا جا ئے گا

‏ کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)‏قائد اعظم ٹرافی فرسٹ کلاس میں ریڈ بال کرکٹ کے اعلی کوالٹی کے میچز مکمل ہونے کے بعد اب وائٹ بال کرکٹ ٹورنا منٹ پاکستان کپ 8 جنوری سے شروع ہو رہا ہے ۔‏33 میچز پر مشتمل ٹورنامنٹ ڈبل لیگ کی بنیاد پر کھیلا جائے گا ۔ میچز کراچی کے تین وینیوز این بی پی اسپورٹس کمپلیکس ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی پوڈکاسٹ کی انتیسویں قسط جاری

کرائسٹ چرچ(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی پوڈکاسٹ کی انتیسویں قسط جاری کردی گئی ہے جو کہ یہاں دستیاب ہے۔پوڈکاسٹ کا یوٹیوب لنک یہاں دستیاب ہے۔ اس قسط میں چند اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے، جن کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں: • ہیڈ کوچ مصباح الحق کا دورہ نیوزی لینڈ میں قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر اظہار ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ کرکٹ کی نئی عالمی درجہ بندی، نیوزی لینڈ پہلی بار ٹاپ پوزیشن پر پہنچ گئی

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست دیکر نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلی بار نمبر ون ٹیم بن گئی ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری تازہ ترین ٹیم رینکنگ کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کو شکست دیکر ترقی کرتے ہوئے پہلے نمبر پر آ گئی ہے۔ نیوزی لینڈ کے پوائنٹس کی تعداد 118 جبکہ ...

مزید پڑھیں »

بائولنگ میں تسلسل، فیلڈنٰگ میں بہتری لانا ہو گی،محمد رضوان

کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے شکست کی ذمہ داری قبول کرلی۔اپنے بیان میں وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے کہا کہ پاکستانی ٹیم ہرشعبے میں ناکام رہی، خراب فیلڈنگ سے بولرزکی محنت پر بھی پانی پھرگیا، بیٹنگ میں بھی پرفارمنس مستقل نہیں، بولنگ میں تسلسل، فیلڈنگ میں بہتری لانا ہو گی۔ انہوں ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کا مشن کلین سویپ مکمل، پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں ذلت آمیز شکست

کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی 176 رنز اور ایک اننگز شکست دیکر سیریز میں کلین سوئپ کر دیا۔کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستان کی پوری ٹیم 186 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔پاکستان کی جانب سے اظہر علی اور ظفر گوہر 37، 37 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے جبکہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان شاہینز کا اسکواڈ 7 جنوری کی شام کو آکلینڈ سے وطن واپس روانہ ہوگا

آکلینڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان شاہینز کا اسکواڈ 7 جنوری کی شام کو آکلینڈ سے وطن واپس روانہ ہوگااسکواڈ بذریعہ دبئی 8 جنوری کی صبح 10:45 بجے لاہور پہنچے گاہیڈ کوچ اعجاز احمد سمیت اسکواڈ میں شامل 13 ارکان ای کے 624 کی پرواز سے لاہور پہنچیں گےوہاب ریاض، عثمان قادر، عماد بٹ، عبداللہ شفیق، ذیشان ملک، حسین طلعت اور عماد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ 9 جنوری کی شام کو آکلینڈ سے وطن واپس روانہ ہوگا

کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ 9 جنوری کی شام کو آکلینڈ سے وطن واپس روانہ ہوگااسکواڈ بذریعہ دبئی 10 جنوری کی شام ساڑھے چھ بجے لاہور پہنچے گاہیڈ کوچ مصباح الحق سمیت اسکواڈ میں شامل 19 ارکان ای کے 622 کی پرواز سے لاہور پہنچیں گے اظہر علی، عابد علی، فہیم اشرف، محمد عباس، نسیم شاہ، عمران بٹ ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی سیزن 21-2020 کے دلچسپ اعداد وشمار

‏کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)‏دفاعی چیمپئین سنٹٹرل پنجاب اور خیبر پختونخواہ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والا 63 ویں قائد اعظم ٹرافی کا فائنل سنسنی خیز مقابلے کے بعد ٹائی رہا ۔‏کراچی کے وینیوز پر کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ کے 31 میچوں کے دروان کئی ایک ریکارڈ بنے ۔‏اعدادوشمار کے ماہر مظہر ارشد نے کچھ دلچسپ ریکارڈز پر نظر ڈالی ہے‏ٹائیڈ ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ اے نے پاکستان شاہینز کو بیس رنز سے ہرادیا

کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ اے نے پاکستان شاہینز کو بیس رنز سے ہرادیا182 رنز کے تعاقب میں پاکستان شاہینز کی پوری ٹیم 161 رنز پر آؤٹ ہوگئی مڈل آرڈر بیٹسمین خوشدل شاہ 70 اور حسین طلعت 44 رنز بنا کر آؤٹ ہے نیوزی لینڈ اے کے جیکب اور آدتیا نے تین تین وکٹیں حاصل کیںنیوزی لینڈ اے نے ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ کرکٹ آسان نہیں، میں نے بہت غلطیاں کیں،نسیم شاہ

کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کا نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں خاطر خواہ پرفارمنس نہ دکھانے پر کہنا ہے کہ بطور فاسٹ باؤلر کوئی معذرت پیش نہیں کروں گا۔کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے تیسرے روز کے کھیل کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ‏ٹیسٹ کرکٹ آسان نہیں ...

مزید پڑھیں »