پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ 9 جنوری کی شام کو آکلینڈ سے وطن واپس روانہ ہوگا

کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ 9 جنوری کی شام کو آکلینڈ سے وطن واپس روانہ ہوگااسکواڈ بذریعہ دبئی 10 جنوری کی شام ساڑھے چھ بجے لاہور پہنچے گاہیڈ کوچ مصباح الحق سمیت اسکواڈ میں شامل 19 ارکان ای کے 622 کی پرواز سے لاہور پہنچیں گے


اظہر علی، عابد علی، فہیم اشرف، محمد عباس، نسیم شاہ، عمران بٹ اور ظفر گوہر لاہور پہنچیں گےیاسر شاہ، شاہین شاہ آفریدی اور محمد رضوان بھی اسکواڈ کے ہمراہ لاہور پہنچیں گےمڈل آرڈر بیٹسمین حارث سہیل 10 جنوری کی شام 7:10 بجے ای کے 618 کی پرواز سے سیالکوٹ پہنچیں گے


بیٹنگ کوچ یونس خان، سرفراز احمد، شان مسعود، فواد عالم اور سہیل خان ای کے 600 کی پرواز سے 10 جنوری کی صبح 10:35 بجے کراچی پہنچیں گے

error: Content is protected !!