پی سی بی پوڈکاسٹ کی انتیسویں قسط جاری

کرائسٹ چرچ(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی پوڈکاسٹ کی انتیسویں قسط جاری کردی گئی ہے جو کہ یہاں دستیاب ہے۔پوڈکاسٹ کا یوٹیوب لنک یہاں دستیاب ہے۔

اس قسط میں چند اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے، جن کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں:

• ہیڈ کوچ مصباح الحق کا دورہ نیوزی لینڈ میں قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر اظہار خیال
• نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹرز کا پاکستان کے دورہ نیوزی لینڈ پر پر تبادلہ خیال
• پاکستان شاہینز کے کپتان روحیل نذیر کی دورہ نیوزی لینڈ کے اختتام پر پی سی بی پوڈکاسٹ سے خصوصی گفتگو
• قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیوڈ ہیمپ کا دورہ جنوبی افریقہ سے قبل ٹیم کی تیاریوں پرتبصرہ
• قائداعظم ٹرافی کی جوائنٹ ونرز سنٹرل پنجاب اور خیبرپختونخوا کے کوچز کا ایونٹ کے دوران کھیل کے معیار اور کھلاڑیوں کی کارکردگی پر تبادلہ خیال

error: Content is protected !!