نیوزی لینڈ اے نے پاکستان شاہینز کو بیس رنز سے ہرادیا

کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ اے نے پاکستان شاہینز کو بیس رنز سے ہرادیا182 رنز کے تعاقب میں پاکستان شاہینز کی پوری ٹیم 161 رنز پر آؤٹ ہوگئی مڈل آرڈر بیٹسمین خوشدل شاہ 70 اور حسین طلعت 44 رنز بنا کر آؤٹ ہے


نیوزی لینڈ اے کے جیکب اور آدتیا نے تین تین وکٹیں حاصل کیںنیوزی لینڈ اے نے مقررہ بیس اوورز 5 وکٹوں کے نقصان پر 181 رنز بنائے تھےجوئے کارٹر 81 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے تھے
پاکستان شاہینز کے محمد حسنین اور دانش عزیز نے 2, 2 وکٹیں حاصل کی تھیںدونوں ٹیموں کے مابین ٹی ٹونٹی میچ لنکن، کرائسٹ چرچ میں کھیلا گی


نیوزی لینڈ کے دورے پر آئی پاکستان شاہینز کی ٹیم نے مجموعی طور پر پانچ ٹی ٹونٹی میچز کھیلےتین میں اسے شکست اور دو میں کامیابی ملی سیریز کا واحد چار روزہ میچ پاکستان شاہینز نے جیتا تھا

error: Content is protected !!