سندھ کا تاریخی میر غلام محمد خان تالپر MGM سندھ ایکتا ڈے اینڈ نائٹ کرکٹ لیگ 2020 کا شاندار اختتام
ٹنڈوباگو/کوٹری(پرویز شیخ)سندھ کا تاریخی میر غلام محمد خان تالپر سندھ ایکتا ڈے اینڈ نائٹ کرکٹ لیگ 2020 شاندار انداز سے اختتام پذیر ہوگئی۔ٹنڈوباگو کے MGM منی کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقدہ 50 اوورز کے اس عظیم الشان ٹورنامینٹ کی ٹرافی الامین کرکٹ کلب کراچی کے نام رہی۔فاتح ٹیم نےفائنل میں پام کرکٹ کلب حیدرآباد کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے ...
مزید پڑھیں »