چیف آف آرمی سٹاف انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ بنوں میں شروع
چیف آف آرمی سٹاف انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ بنوں میں شروع ہوگئی، افتتاحی میچ میں ہنجل کلب خلیل ہاکی کلب کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرایا۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر ریجنل سپورٹس افسر سوات کاشف فرحان مہمان خصوصی تھے،ڈسٹرکٹ سپورٹس افسر عظمت علی شاہ، ٹورنامنٹ ڈائریکٹر اور ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر محمد یونس ...
مزید پڑھیں »