باکسنگ

اسٹار باکسر فاطمہ زہرا ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے جاپان روانہ

اسٹار باکسر فاطمہ زہرا ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے جاپان روانہ

اسلام آباد (پی پی اے) پاکستان کی اسٹار باکسر فاطمہ زہرا 20ویں ایشین گیمز میں قومی پرچم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ جاپان روانہ ہوگئیں۔

فاطمہ زہرا نے ایونٹ کی تیاری کے لیے بھرپور ٹریننگ اور محنت کی ہے اور اب وہ براعظمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے رنگ میں اتریں گی

فاطمہ زہرا کا کہنا ہے کہ کامیابی کے لیے بھرپور محنت اور جذبے کے ساتھ مقابلہ کریں گی جو بھی ہو جائے، پاکستان کے لیے اپنا بہترین کھیل پیش کریں گی۔

قوم کو ان سے شاندار کارکردگی اور میڈل جیتنے کی امید ہے فاطمہ زہرا کو ایشین گیمز کے لیے نیک خواہشات پوری قوم کی دعائیں ان کے ساتھ ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!