روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 دسمبر, 2017

کیرالہ کنگز،ٹی 10 کے کنگز بن گئے

شارجہ :ٹی 10 لیگ کے فائنل میں کیرالہ کنگز نے مورگن کی زبردست نصف سنچری کی بدولت پنجابی لیجنڈز کو 8 وکٹوں سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹی 10 لیگ کے فائنل میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پنجابی لیجنڈز نے کیرالہ کنگز کو 121 رنز کا ہدف دیا تھا، جس میں رونچی کے شاندار ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا کو تیسرے ون ڈے میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست

باؤلرز کی شاندار باؤلنگ اور شیکھر دھاون کی عمدہ سنچری کی بدولت بھارت نے سری لنکا کو تیسرے ون ڈے میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد آٹھ وکٹ سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔بھارت نے اس کامیابی کے ساتھ مسلسل آٹھ سیریز جیت لی ہیں بھارت کے قائم مقام کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے ...

مزید پڑھیں »

ٹی 10 لیگ:شاہد آفریدی کی ٹیم پختونز کو سیمی فائنل میں شکست

شارجہ: ٹی 10 لیگ کے دوسرے سیمی فائنل میں شاہد آفریدی کی ٹیم پختونز کو شکست دے کر پنجابی لیجنڈز فائنل میں پہنچ گئی، شعیب ملک اور لک رونچی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹی 10 لیگ کے دوسرے سیمی فائنل میں مصباح الحق کی پنجاب لیجنڈز اور شاہد آفریدی کی پختونز مد مقابل تھیں۔ پنجابی ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹین لیگ: کیرالہ کنگز نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

شارجہ : ٹی ٹین لیگ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں کیرالہ کنگز نے مراٹھا عریبینز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، مراٹھا عربینز نے کیرالہ کنگز کو جیت کیلئے98رنز کا ہدف دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق شارجہ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیمی فائنل میچ میں کیرالہ کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا آسڑیلین اوپن سے باہر

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا گھٹنے کی انجری کے باعث آسٹریلین اوپن میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق ثانیہ مرزا نے کولکتا میں ٹینس ٹورنامنٹ کے موقع پر بتایا کہ ہوسکتا ہے اُنہیں گھٹنے کی تکلیف سے نجات کے لئے سرجری کرانا پڑے اور وہ کئی ماہ تک ٹینس کورٹ سے باہر رہیں گی، لیکن وہ ...

مزید پڑھیں »

ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ،پاکستان کو فائنل میں بھارت کے ہاتھوں شکست

پاکستان کی نیٹ بال ٹیم ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں اپنی کامیابیوں کے سلسلے کو فائنل میں جاری نہ رکھ پائی اور اسے فائنل میچ میں روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد چاندی کے تمغے پر اکتفا کرنا پڑا،پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے ملائیشیا سے بتایا کہ پاکستان نیٹ بال ٹیم نے ایشین ...

مزید پڑھیں »

قومی ہاکی چیمپئن شپ،پی آئی اے اور واپڈا کی بڑی کامیابیاں

اسلام آباد،دفاعی چیمپئن پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز اور واپڈا کی ٹیموں نے سکھر میں جاری 64ویں قومی ہاکی چیمپئن شپ کے دوسرے روز اپنے اپنے حریفوں کو بڑے فرق سے شکست دیدی،پاکستان ایئر لائنز کی ٹیم نے ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد پاکستان ٹیلی ویژن کی ٹیم کو دو کے مقابلے میں سات گول سے شکست دی، میچ کی خاص ...

مزید پڑھیں »