ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2017

قائد اعظم بین گیمز: خیبر پختونخوا ویمنز ٹیم کا سکوائش ایونٹ میں سونے تمغہ

اسلام آباد: پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام دوسرے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں خیبرپختونخوا نے ویمنز ٹیم سکوائش ایونٹ میں سونے کا تمغہ جیت لیا، فاتح ٹیم نے فیصلہ کن معرکے میں پنجاب کو شکست فاش سے دوچار کیا۔ جمعرات کو مصحف علی سکوائش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے گئے ویمنز ٹیم سکوائش ایونٹ کے فائنل میں خیبرپختونخوا ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم گیمز: بیس بال کے مقابلے پنجاب نے جیت لئے

اسلام آباد:اسلام آباد میں جاری قائد اعظم گیمز کی مناسبت سے منعقدہ بیس بال کے مقابلے پنجاب نے جیت لئے،فاتح ٹیم نے فاٹاکو 12-2سے ہرایاجبکہ خیبر پختونخواکی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مدمقابل سندھ کی ٹیم کو 16کے مقابلے میں 3رنز سے شکست دیکر تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ۔اسلام آباد سپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ ...

مزید پڑھیں »

لیژر لیگزانٹرڈسٹرکٹ فٹ بال میں ایک سو ٹیمیں، ایک ہزار کھلاڑی شامل

لیژرلیگز کے زیر اہتمام 30 دسمبر سے شروع ہونے والے انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال ٹورنامنٹ میں کراچی کے پانچوں اضلاع سے ایک سو ٹیموں میں ایک ہزار کھلاڑی شریک ہوں گے۔ کراچی کے ہر ضلعے سے 20,20 ٹیمیں حصہ لیں گی اور ہر ٹیم 10 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی اور بیک وقت 7 کھلاڑی میدان میں ہوں گے جبکہ دیگر ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی شاہینوں نے کیویز دیس کیلئے اڑان بھرلی

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم وکٹ کیپر سرفراز احمد کی قیاد ت میں بلند عزائم کے ساتھ نیوزی لینڈ روانہ ہوگئی۔ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی جیتنے کے بعد قوم کی امیدیں بہت بڑھ چکی ہیں اور شائقین کے اس مان کا خیال رکھنا اب کھلاڑیوں کا فرض ہے ۔فاسٹ باؤلر محمد عامر سمیت دیگر کھلاڑی پر عزم ہیں ...

مزید پڑھیں »

رسجا کے انتخابات مکمل،افضل جاوید صدر منتخب

راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ، رسجا انتخابات میں افضل جاوید 2 سال کیلئے صدر ،ناصر عباس نقوی اور یاسر نذر ایک ایک سال کے لیے جنرل سیکرٹری جب کہ زاہد یعقوب خواجہ 2 سال کیلئے سینئر نائب صدر ،ذیشان قیوم اور عارف محمود نائب صدور،عبدالقادر فنانس سیکرٹری ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم سے چائے پر ملاقات

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ون ڈے سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کے دورے پر جانے والے اسکواڈ سے چائے پر ملاقات کی ، اس موقع پر اُنہوں نے ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہونے والی اس ملاقات میں کھلاڑیوں کے علاوہ ٹیم مینجمنٹ کے اراکین بھی موجود ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کی تاریخ کے پہلے 4 روزہ ٹیسٹ میچ کا فیصلہ 2 دن میں

کرکٹ کی تاریخ کے پہلے 4 روزہ ٹیسٹ میچ کا فیصلہ 2 دن میں ہی ہوگیا ،جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو اننگز اور 120 رنز سے شکست دیدی۔ پورٹ الزبتھ میں کھیلئے گئے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کے دوسرے دن زمبابوے نے 30رنز 4آوٹ پر اننگز شروع کی لیکن پوری ٹیم 68رنز پر سمٹ گئی ۔ جنوبی افریقہ نے مہمان ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا اسرائیلی کھلاڑیوں کو ویزا دینے سے انکار

ریاض: شطرنج کی عالمی نتطیم ورلڈ چیس فیڈریشن کے مطابق سعودی عرب نے شطرنج کی عالمی چیمپیئن شپ میں شرکت کے لیے سات اسرائیلی کھلاڑیوں کو ویزا دینے سے انکار کر دیا ہے۔ قطری کھلاڑیوں کو بھی ویزے فراہم نہیں کیے گئے ہیں۔ شطرنج کا یہ عالمی مقابلہ چھبیس سے تیس دسمبر تک سعودی عرب میں منعقد ہو رہا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم گیمز2017: پنجاب کی فتوحات جاری

لاہور۔سپورٹس بورڈ پنجاب کے دستہ کی دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز2017ء میں فتوحات جاری ہیں، گیمز کے تیسرے روز شام 5بجے تک سپورٹس بورڈ پنجاب کی ٹیموںنے مختلف گیمز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید35میڈلز جیتے ہیں جن میں 25گولڈ میڈلز شامل ہیں، اس طرح سپورٹس بورڈ پنجاب مجموعی طور پر86میڈلز حاصل کر لئے ہیں، تفصیلات کے مطابق ...

مزید پڑھیں »