گپٹل نے سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ توڑ ڈالا

نیوزی لینڈ کے اوپننگ بیٹسمین مارٹن گپٹل نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سابق پاکستانی بلے باز انضمام الحق کے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ توڑ دیا، اسطرح وہ زیادہ چھکے لگانے والے دنیا کے 15ویں کھلاڑی بن گئے ہیں، انہوں نے پاکستان کے خلاف دوسرے میچ میں اننگز میں 5 چھکے لگا کر یہ کارنامہ انجام دیا، انضمام نے 144 چھکے لگا رکھے تھے جبکہ گپٹل نے 145 بار گیند کو باؤنڈری سے باہر پھینکا۔

 

تعارف: newseditor